سپریم کورٹ کے ذریعے آئین کی تشریح کے دور رس نتائج ہوں گے،جسٹس اعجازالاحسن

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے سے متعلق ریفرنس کی سماعت  کے مسلم لیگ ن کے وکیل نے  موقف اپنایا ہے کہ صدارتی ریفرنس میں اٹھائے گئے سوال سیاسی ہیں۔حکومت نے ریفرنس کے ذریعے اب کیوں سوال مزید پڑھیں

پاکستانی امن اہلکاروں کی میتوں کی جلد واپسی کیلئے اقوام متحدہ حکام سے رابطے میں ہیں:ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت خارجہ اور نیویارک میں اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کا مستقل مشن اقوام متحدہ کے حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں جس کا مقصد کانگو میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے چھ پاکستانی امن مزید پڑھیں

سیاست دانوں کو عمران خان کے عبرت ناک انجام سے سبق سیکھنا چاہیے،مریم نواز

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نائب صدرمریم نواز نے کہاہے کہ سیاست دانوں کوعمران خان کے انجام سے سبق سیکھنا چاہئیے۔ (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹرپرپیغام میں کہا کہ سیاست دانوں کوعمران خان کے عبرت مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خط،وزیراعظم نے میڈیا پرسنز سے ملاقات منسوخ کردی

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر میڈیا پرسنز سے ملاقات منسوخ کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیا پرسنز سے ملاقات کی منسوخی  کے بارے میں اینکرز کو بتادیا مزید پڑھیں

علیم خان گروپ کا پرویز الٰہی کو ووٹ دینے سے انکار

لاہور(صباح نیوز)علیم خان گروپ نے چوہدری  پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا۔ جہانگیر ترین گروپ کے ترجمان میاں خالد نے بیان میں کہا کہ عمران خان جن القابات سے پرویز الٰہی کو بلاتے تھے مزید پڑھیں

چیئر مین سینیٹ کاکانگو میں پاکستان ایویشن یونٹ کو پیش آنے والے حادثے پراظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)کانگو میں یو این امن مشن میں شریک پاکستان ایویشن یونٹ کو پیش آنے والے حادثے پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے افسوس واقعے پر رنج و دکھ کا اظہار کیا۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ حادثے مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو کی بیوہ نے جام عبدالکریم کو معاف کردیا

کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کو مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ نے معاف کر دیا۔ ملزمان کے وکلا ء کا موقف ہے کہ مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ نے ایم پی اے جام اویس کو مزید پڑھیں

تبدیلی کے نام پرعمران مافیا نے اداروں کو تباہ کیا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پرعمران مافیا نے قومی اداروں کو تباہ کیا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ نوازشریف مزید پڑھیں

ملکی غیرت پر سمجھوتا کرانے کیلئے بیرونی سازش ہورہی ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اقتدار میں کرپشن کرنے نہیں آئے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اقتدار میں ذاتی جائیدادیں بنانے اور کرپشن کرنے مزید پڑھیں

غیرذمہ دارانہ اقدامات کسی بڑی تباہی کا باعث بن سکتے ہیں،صدرمملکت

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان خلا کا پرامن استعمال چاہتا ہے، پاکستان کو اپنے سیٹلائٹس بنانے ہیں اور ہمیں خودانحصاری کی منزل حاصل کرنا ہوگی۔ پاکستانی قوم مضبوط عزم کی حامل ہے مزید پڑھیں