خیبرپختوتنخوا:بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کل ہوگی

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے میدان کل  سجے گا، انتخابات کے لیے پولیس فورس نے انتظامات مکمل کرلیے، صوبہ بھر میں 1500 سے زائد پولنگ سٹیشنز حساس قرار دے دیئے گئے خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

کوروناوائرس،ملک بھر میں مزید2افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے،اموات30349تک پہنچ گئیں، گذشتہ24 گھنٹوں میں194 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کے جاری کردہ تازہ ترین مزید پڑھیں

وزیراعظم کو خطرہ بیرونی سازش سے نہیں پاکستانی عوام سے ہے جو انہیں گھر بھجیں گے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو دھمکی اور خطرہ کسی بیرونی سازش سے نہیں، انہیں خطرہ پاکستان کے عوام سے ہے جو انہیں مزید پڑھیں

بینک دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر جرائم کے پیش نظر کھاتہ داروں کی رقوم اور ذاتی ڈیٹا کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنائیں،ڈاکٹر عارف علوی

کراچی(صبا ح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بینک دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر جرائم کے پیش نظر کھاتہ داروں کی رقوم اور ذاتی ڈیٹا کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنائیں، بینک صارفین کے پیسوں مزید پڑھیں

عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز اسمبلی نہ آئیں، وزیراعظم کا پارٹی اراکین اسمبلی کو خط

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے بطور پارٹی چیئرمین پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو ہدایات جاری کردی۔ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

وفاق نے اچھی آئی ٹی پالیسی متعارف کرائی ہے،ڈاکٹر عارف علوی

کراچی(صبا ح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئی ٹی پروفیشنلز پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں کے لئے دنیا بھر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی)کے کئی شعبوں میں ملازمتوں کے مختلف مواقع مزید پڑھیں

دھمکیوں پر جھکنے والا نہیں، عدم اعتماد ناکام ہو گی،عمران خان

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے باوجود کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی،خارجہ پالیسی کے پیش نظرخط زیادہ لوگوں کیساتھ شیئرنہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

نیت صاف ہو تو چاہے کتنی ہی بڑی اندرونی یا بیرونی سازش ہو، ناکام ہوتی ہے،عمران خان

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب حکمرانوں کی نیت صاف ہو تو چاہے کتنی ہی بڑی اندرونی یا بیرونی سازش ہو، ناکام ہوتی ہےوہ سے سندھ سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی، صوبائی اسمبلی سندھ مزید پڑھیں

کسی ملک یا قوم کے لیے اس سے زیادہ خطرناک اور بدقسمتی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ انکے فیصلے عمران جیسے احمق اور جاہل انسان کریں، مریم نواز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی ملک یا قوم کے لیے اس سے زیادہ خطرناک اور بدقسمتی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ انکے مستقبل اور تقدیر کے مزید پڑھیں

کبھی اپنے فرائض سے پہلو تہی کی اور نہ ہی اپنے گھر کی ذمہ داریوں سے چشم پوشی کی ،ہیلینا اقبال سعید

اسلام آباد(صباح نیوز)اقوام متحدہ مشن کے تحت سوڈان میں خدمات انجام دینے والی پاکستانی خاتون پولیس کمشنر ہیلینا اقبال سعید نے کہا ہے کہ کبھی اپنے فرائض سے پہلو تہی کی اور نہ ہی اپنے گھر کی ذمہ داریوں سے مزید پڑھیں