کورونا وائرس ، ملک بھر میں مزید ایک شخص دم توڑ گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزیدایک شخص دم توڑ گیا ،اموات کی تعداد30247ہو گئی،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں269نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے جاری کردہ تازہ ترین مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 4 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی (صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے جھلر فورٹ میں سیکیورٹی فورسزنے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ  بیان کے مطابق مزید پڑھیں

احساس انڈر گریجویٹ اسکالرشپس کی دسویں اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز) احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروجیکٹ کی دسویں اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کو ہائر ایجوکیشن کمیشن میں منعقد ہوا۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری نے اجلاس کی مزید پڑھیں

ملک میں قومی حکومت کی بجائے عوامی حکومت کی ضرورت ہے،سراج الحق

مینگورہ سوات(صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں قومی حکومت کی بجائے عوامی حکومت کی ضرورت ہے جو صرف نئے شفاف انتخابات کے نتیجے میں بن سکتی ہے۔ قومی حکومت کا فارمولا وہ معجون مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے،ڈاکٹر عارف علوی

کراچی(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، ملک میں ویلیو ایڈیشن کے ذریعے سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور برآمدات کو فروغ دینے کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں۔یہ مزید پڑھیں

عمران خان کے بیرون ملک کوئی اثاثے نہیں، فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاویدخان نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیرون ملک کوئی اثاثے نہیں۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں نظام کی تبدیلی کی طرف جانا چاہئے، چیف مزید پڑھیں

چوہدری برادران ساتھ کھڑے ہیں،حکومتی ٹیم کا دعویٰ

لاہور(صباح نیوز)حکومتی ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری برادران ابھی تک حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کا اعلیٰ سطح کے وفد  نے چوہدری برادران کی رہائش گاہ آئے، جہاں انہوں نے  سپیکر مزید پڑھیں

شاہ زین بگٹی نے استعفیٰ وزیراعظم آفس کو بھجوادیا

اسلام آباد(صباح نیوز)شاہ زین بگٹی نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا، استعفی وزیراعظم آفس کو بھجوا دیا گیا۔ شاہ زین بگٹی نے اعلان کیا کہ معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں، استعفے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا سندھ ہاؤس پر حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ ہاؤس پر حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ مزید پڑھیں