اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید5 افراد جاں بحق ہو گئے،اموات 30345تک پہنچ گئیں،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 310نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے جاری کردہ تازہ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کاروبار دوست پالیسیاں بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ فیڈریشن پاکستان چیمبر اف کامرس و انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف مزید پڑھیں
دیر بالا(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنی کارکردگی بتانے کی بجائے اداروں پر حملہ آور ہیں۔الیکشن کمیشن اور میڈیا پر حملوں کی تاریخ میں کوئی ایسی مثال نہیں ملتی۔ حکومت اور اپوزیشن کی طرف مزید پڑھیں
اسلا م آباد،ملتان(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کا مطالبہ صوبے کا ہے، صوبہ بننے سے وفاق مضبوط ہوگا،پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ن) سے درخواست ہے جنوبی پنجاب کے حق میں ووٹ مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے سبی میں سیکیورٹی فورسز کی نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد میں جلسوں سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادنے رپورٹ میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔ سپریم کورٹ میں تحریک عدم اعتماد سے پہلے سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت کے اتحادی ہیں لیکن ہر اہم موقع پر نظر انداز کیا گیا۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمران اپنی ڈوبتی سیاست کے لئے عوام کوگمراہ کررہا ہے۔ شہبازشریف نے بیان میں کہا کہ ساڑھے تین سال سے قوم سے جھوٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور کابینہ کی منظوری سے فوج بھی طلب کی جا سکتی ہے، دھرنا دینے والوں کو دھر لیا جائے گا۔ ناظم جوکھیو قتل میں نامزد رکن مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عوام نالائق ٹولے کی گرتی دیوار کو آخری دھکا دینے کا ثواب کمائیں۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں