گلگت(صباح نیوز)پاک چین سرحد خنجراب ٹاپ دو سال سے زائد کورونا وبا کے پیش نظر بند رہنے کے بعد چین نے بالآخر یکم اپریل 2022 سے خنجراب سرحد کو تجارتی و سیاحتی سرگرمیوں کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا ۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ڈی چوک جلسے سے قبل اپوزیشن کو پیغام دیا کہ تیاری پکڑو چوہوں، اب ٹانگیں نہ کانپیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کراچی، گلگت بلتستان سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں قانون کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور نوٹس جاری کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کو نوٹس ڈی ایم او مانسہرہ نے ضابطہ اخلاق مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کارڈ جلد سامنے آنے والا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کا کارڈ جلد مزید پڑھیں
کوہاٹ(صباح نیوز) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے خودکش حملے کی خواہش کا اظہار کردیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ کوہاٹ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بولے خودکشی حرام نہ ہوتی تو جسم پر بارود باندھ کر پارلیمان کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما ئاحسن اقبال نے کہا کہ بہت جلد اتحادی اپوزیشن کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پھرعمران نیازی نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں مزید پڑھیں
اسلام ا باد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ نیا پاکستان 27 مارچ کو پریڈ گراونڈ میں دکھائی دے گا ہم چاہتے ہیں دنیا بھر میں پیغام جائے پاکستان خوددارملک ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں اسدعمر نے کہا کہ مزید پڑھیں
مانسہرہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جب وزیر اعظم خود بلدیاتی الیکشن کی مہم چلا رہا ہو تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ عوام نے ان کو مسترد کر دیا۔ بار بار قانون مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)ترین گروپ نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں ترین گروپ کے اراکین نے بیٹھک کی جس میں جہانگیر ترین ویڈیو لنک سے شریک مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سیاسی جلسوں کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کی سیکورٹی اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے رینجرز اور ایف سی اضافی نفری بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی زیرصدارت اسلام آبادمیں مزید پڑھیں