انسانوں کا سمندر کل کشمیر ہائی وے پر نظر آئے گا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم  لیگ نواز کے مرکزی رہنما ء رانا ثنا ء اللہ نے حکومتی اتحادیوں کو پیسے آفر کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انسانوں کا سمندر پیر کو کشمیر ہائی وے پر نظر آئے گا۔ ان خیالات مزید پڑھیں

ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرنے والا وزیراعظم 31مارچ تک بے روزگار ہوجائے گا،سراج الحق

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرنے والا وزیراعظم 31مارچ تک بے روزگار ہوجائے گااور وہ نعرہ لگائے گا کہ ان کو کیوں نکالا ۔ بلدیاتی انتخابات میں تبدیلی مزید پڑھیں

شیخ رشید کا وزیر داخلہ بننا ملک کی بدقسمتی ہے،جے یو آئی

اسلام آباد(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ شیخ رشید کا وزیر داخلہ بننا ملک کی بدقسمتی ہے ۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر اسلم غوری نے ردِ عمل دیتے مزید پڑھیں

اسلام آباد انتظامیہ نے جے یو آئی کو دوسرا شوکاز نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد اسلام آباد کی انتظامیہ نے این او سی کی شرائط کے خلاف جانے پر جمعیت علمائے اسلام( ف) کو دوسرا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب سے یہ جے یو آئی مزید پڑھیں

میڈیا پریڈ گراؤنڈ میں کوریج کے لیے موجود ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میڈیا پریڈ گراؤنڈ میں کوریج کے لیے موجود ہے۔ فواد چوہدری کی جانب سے ایک بیان کہا گیا اس وقت پاکستان کا تمام میڈیا پریڈ گراؤنڈ میں کوریج کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 8 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دیدی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثما ن بزدار نے رمضان المبارک کے دوران صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے 8ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دیدی۔ رمضان بازاروں میں 10 کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ سے 100 روپے کم نرخ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سیاسی پارہ ہائی، پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے سٹیج تیار

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف بھی پریڈ گرائونڈ اسلام آباد میں جلسے کیلئے سٹیج تیار ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے شہر اقتدار میں سکیورٹی کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

آر یا پار والوں کا ایک بار پھر خوار ہونے کا وقت آگیا،فرخ حبیب

فیصل آباد (صباح نیوز)وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ  آر یا پار والوں کا ایک بار پھر خوار ہونے کا وقت آگیا، زرداری پاپڑ اور فالودے والے کو بچانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے جلسے کے لیے مزید پڑھیں

کراچی،ناظم آباد چاولہ مارکیٹ میں آتشزدگی،25پتھارے جل گئے

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں ناظم آباد چاولہ مارکیٹ میں پتھاروں میں آگ لگنے سے 25 پتھارے مکمل طور پر جل گئے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق چاولہ مارکیٹ کے اطراف گلی میں قبضہ کرکے قائم کئے گئے کپڑے کے پتھاروں میں آگ مزید پڑھیں