انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وزیراعظم پر تیسری بار 50 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے درگئی میں جلسے سے خطاب کرنے پر وزیر اعظم  عمران خان کو 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم کو جرمانہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیا مزید پڑھیں

پاکستان کسی بلاک کا حصہ بنے بغیر امن وسلامتی کو فروغ دینا چاہتا ہے، ترجمان عاصم افتخار

اسلام آباد(صباح نیوز)دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بلاک کا حصہ بنے بغیر امن وسلامتی کو فروغ دینا چاہتا ہے اور تمام ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات کا خواہشمند ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عوام کا اعتماد کھو چکے، اقتدار سے چمٹے رہنے کاکوئی جواز نہیں رہا۔سراج الحق

 ثمرباغ دیر پائن (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عوام کا اعتماد کھو چکے، اقتدار سے چمٹے رہنے کاکوئی اخلاقی، جمہوری، آئینی جواز نہیں رہا۔ ملک میں جاری سیاسی بحران کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ قوم مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا 28 مارچ کو کشمیر ہائی وے پر جلسے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 28 مارچ کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے کشمیر ہائی وے پر جلسے کا اعلان کردیا جبکہ لاہور سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مارچ کی قیادت مریم نواز اور مزید پڑھیں

جموں وکشمیر تنازع کا حتمی حل جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کے لئے ناگزیرہے:اوآئی سی وزرائے خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)جموں وکشمیرکے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ نے ایک مشترکہ اعلامیہ میں عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ بھارت کو غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں سنگین جرائم پرجوابدہ بنایاجائے۔رابطہ گروپ کااجلاس اسلامی تعاون تنظیم کی مزید پڑھیں

منظم اور پیشہ ورمسلح افواج کی موجودگی میں کوئی بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا: عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی منظم اور پیشہ ور مسلح افواج کی موجودگی میں کوئی بھی اس کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ اسلام آباد میں یوم پاکستان کی پریڈ کے مزید پڑھیں

عدالت ہارس ٹریڈنگ پر پابندی عائد کرے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپیکر کا فیصلہ ہوگا کہ منحرف ارکان کا ووٹ مانا جائے گا یا نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے 11 اکاؤنٹس کو غیر قانونی قرار دے کرلاتعلقی کا اظہار کیا ،اکبر ایس بابر

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے 11 اکائونٹس کو غیر قانونی قرار دے کرلاتعلقی کا اظہار کیا ہے،8 سال کے بعد سچائی سامنے آرہی مزید پڑھیں

انا پرست عمران خان کیلئے کوئی راستہ نہیں بچا ، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ انا پرست عمران خان کیلئے کوئی راستہ نہیں بچا،اپنا مینڈیٹ کھو دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مزید پڑھیں

یوکرین حملے میں روس کے 7سے 15ہزار فوجی ہلاک ہوئے،نیٹو

برسلز(صباح نیوز) نیٹونے کہا ہے کہ یوکرین پرروس کے حملے میں ایک ماہ کے دوران 7ہزارسے 15ہزارروسی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ نیٹو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے یوکرین پرحملے کوایک ماہ ہوچکے ہیں مزید پڑھیں