بیونس آئرس(صباح نیوز)ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستان کے قومی دن کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد خالد اعجاز نے قومی پرچم لہرایا۔ پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کا ٹولہ عوامی نمائندوں کو کھلے عام خرید رہا ہے میں چاہتا ہوں کو قوم 27مارچ ان کے خلاف میرے ساتھ نکلے ۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قوم کے مزید پڑھیں
بھکر(صباح نیوز) بھکر میں تیز رفتار مسافر بس نے رکشہ اور موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور2بچیاں جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ نجی کمپنی کی بس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ بار،مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علما اسلام نے صدارتی ریفرنس پر اپنا اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے صدارتی ریفرنس سے متعلق جمع کرائے گئے تحریری مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی وبا کوروناوائرس کی پانچویں لہر دم توڑنے لگی، دوسرے روز بھی کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 210 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)چین کے وزیرخارجہ کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چین کے وزیرخارجہ کی آرمی چیف مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا 48 واں اجلاس اختتام پزیر ہو گیا۔ بند کمرہ اجلاسوں کے بعد مشترکہ اعلامیہ کا اجرا کیا گیا۔او آئی سی پلیٹ فارم سے مسئلہ کشمیر پر اہم پیشرفت ہوئی۔ مزید پڑھیں
پٹوریا(صباح نیوز)یوم پاکستان کے موقع پر جنوبی افریقہ کے دارالحکومت پریٹوریا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب ہوئی۔تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں صدر پاکستان اور وزیراعظم کے پیغامات بھی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم سے اٹارنی جنرل نے ملاقات کی ہے جس میں سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں سپریم کورٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صبا ح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحت، تعلیم، ادب، فنون لطیفہ اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات سے نوازا مزید پڑھیں