اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن میں سینیٹ الیکشن کے دوران ویڈیو اسکینڈل کی سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے درخواست گزاروں کے پیش نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کیس میں17مرتبہ التوا ہوا، 10بار مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہور کے علاقے مغل پورہ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 3نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوانوں کی عمریں 18سے 20سال ہیں، جاں بحق نوجوان میں سے 2 مزنگ اور 1 انار کلی کا رہائشی ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید6 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 30 ہزار 355 ہوگئی،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 244 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں
ہوانگ شین (صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری پر زور دیا کہ ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں ، پاکستان چار دہائیوں سے افغانستان کی صورتحال مزید پڑھیں
بیجنگ(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وینگ ژی سے ضلع تنژی، ہوانگ شن ، چین میں آج دوطرفہ ملاقات کی۔ وزیر خارجہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرا خارجہ کے تیسرے مزید پڑھیں
بیجنگ(صباح نیوز)چین میں منعقدہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ساتھ ملاقات کی ، افغانستان کی صورتحال سمیت باہمی مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)سندھ ہاؤس میں اپوزیشن قائدین کا اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری اورشہبازشریف نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے کزن اور پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف،عامرلیاقت مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں
بیجنگ(صبا ح نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ چین میں روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف اور ایران کے وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہ سے ملاقات کی جہاں روس یوکرین صورت حال سمیت دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز): وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،میڈیارپورٹس کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے مبینہ سازشی خط پر کابینہ کو اعتماد میں لے لیا اور وفاقی کابینہ نے وزیراعظم کو مکمل حمایت کی مزید پڑھیں