اسلام آباد(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 90 روز بعد انتخابات ہوں گے، 15 دن عمران خان وزیرِ اعظم رہیں گے، سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ ہو گا سر آنکھوں پر ہو گا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے غیر آئینی اقدام کر کے تیسری قوت کو دعوت دینے کی کوشش کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈپٹی سپیکر کی جانب سے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ کرسی بچانے کی خاطر آئین کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ اس مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے قومی اسمبلی کی کارروائی پر کہا ہے کہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ اس سوال پر کہ آج کے اقدامات میں فوج کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ ڈراما ختم ہونے کے بعد کہنا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم نے جو مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ جلد نگران سیٹ اپ آ جائے گا، الیکشن شفاف ہوں گے۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو تین دن سے چل رہا مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)برطرف گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ غیر آئینی کام کرنے سے بچ گیا۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور نے کہا کہ میں نے ہمیشہ آئین مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ امن مشن کانگو میں شہید افسروں، جوانوں کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کردی گئی۔ انہوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر قوم کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پنجاب اسمبلی میں میڈیا کا داخلہ بند کردیا گیا۔ پنجاب اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کی کارروائی دکھانے کے لیے اسمبلی کے باہر موجود میڈیا نمائندگان کو ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔ پنجاب مزید پڑھیں