اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پہلی حکومت ہے جس نے دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کے لئے خوداپنے ہاتھ سے اپناخاتمہ کر دیا۔ شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں
لندن (صباح نیوز)لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے دفتر پر دوسرے روز بھی حملہ کیا گیا، لیگی کارکنوں کی مزاحمت پر تین افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام15سے زائد مظاہرین ہائیڈ پارک سنٹرل لندن میں مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) قومی ائیر لائن نے طبی پیچیدگیوں کا جواز بنا کر اپنے عملے کے دورانِ پروازروزہ رکھنے پر پابندی عائد کردی۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ نے مذکورہ پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کی تصدیق کی۔نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران نیاز ی اور ڈپٹی سپیکر آئین توڑنے کی مجرمانہ سازش کاحصہ ہیں۔ نہ صدر اور نہ ہی وزیر اعظم اس وقت اسمبلی توڑ سکتے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ، 154نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے پی آئی بی میں جھکی ہوئی بلڈنگ ساتھ والی عمارت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور3زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی پی آئی بی کالونی میں جھکی ہوئی 3 منزلہ عمارت ساتھ والی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکسان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا فیصلہ کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان کے آئین کے تحت عدلیہ اور پارلیمنٹ دو علیحدہ علیحدہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عدلیہ سے امید ہے وہ آئین کا تحفظ کرے گی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے آج بغاوت مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ملک میں موجود ہ بحرانی صورتحال کے حوالے سے کراچی میں ایک ہنگامی مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کو کمزور اورسیاسی انتشار کا شکار کرنا عالمی ایجنڈا ہے اور پاکستان مزید پڑھیں
لندن (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس میں ڈوبے ہوئے جنونی شخص نے آج آئین کو پائوں تلے روندا۔ ان خیالات کااظہارمیاں محمد نواز شریف مزید پڑھیں