کے الیکٹرک کیلئے بجلی 9روپے 98پیسے فی یونٹ مہنگی،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی 9روپے 98پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بجلی 9ماہ کی ماہانہ فیول مزید پڑھیں

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا،وزیراعظم شہباز شریف ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی قوم کو مبارکباد

نیویارک،اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا۔پاکستان کے غیر مستقل رکن بننے کی ووٹنگ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں ہوئی۔پاکستان کی غیر مستقل رکنیت کیلئے 182 ملکوں نے حمایت مزید پڑھیں

پاکستان، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب

نیویارک(صباح نیوز)اکستان نے 2026-2025 کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی غیر مستقل رکن بن گیا۔ پاکستان کے غیر مستقل رکن بننے کے لیے ووٹنگ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس مزید پڑھیں

کسانوں کے استحصال کا خمیازہ مودی کو انتخابات میں بھگتنا پڑا ہے قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی کا انتباہ

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی  اسمبلی کے  اجلاس میں وفاقی وزیرقانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیرتارڑ نے گندم اسکینڈل کی مزید تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی پیش کش کردی  جب کہ حکومتی اتحادیوں نے انتباہ کیا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ، نیب کا جمع کردہ جواب مسترد ،نیب سے 10 سالہ بجٹ کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون مزید پڑھیں

شینزن میں پاک چین بزنس فورم کے انعقاد سے حکومت نے دوطرفہ تعاون کا ایک نیا باب رقم کیا ہے، محمد اسحاق ڈار

بیجنگ(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان چین کا قابل اعتماد دوست اور شراکت دار ہے، چین اور پاکستان کی آہنی دوستی اور شراکت داری سٹریٹجک سطح تک بڑھ چکی ہے، شینزن مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کو آئے 35سال ہوگئے پولیس کا نظام ٹھیک نہ ہوا تو پھر کس سے سوال کریں کیا نوجوان اسی طرح مرتے رہیں گے، حافظ نعیم الرحمن

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ  شہر کراچی میں خوف و ہراس ہے نوجوانوں کو ٹارگٹ کرکے قتل کیاجا رہا ہے، یہ سٹریٹ کرائم نہیں دہشت گردی ہے، کراچی میں رینجرز کو مزید پڑھیں

 عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیاگیا، ایک ماہ کیلئے 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی  

اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا،ایک ماہ کیلئے بجلی3روپے 33پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی۔اپریل مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیل کے اقوام متحدہ کے سکول اور دیگر علاقوں پر حملے، خواتین اور بچوں سمیت70سے زائد فلسطینی شہید

غزہ(صباح نیوز) اسرائیلی فوج کے غزہ میں  اقوام متحدہ کے سکول اور دیگر علاقوں پر حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت70سے زائد فلسطینی شہیداور درجنوںزخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے نصیرت کیمپ میں واقع اقوام متحدہ کے سکول میں پناہ مزید پڑھیں

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے،شہبازشریف

بیجنگ(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، سی پیک کے تحت سماجی اقتصادی ترقی پر مشترکہ ورکنگ گروپ کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف مزید پڑھیں