اقوام متحد ہ نے سراج الدین حقانی سمیت چار افغان عہدہ داروں پر سفر کی پابندیاں ہٹادیں

نیویارک (صباح نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں عبوری انتظامیہ کی چار طالبان رہنماوں پر عائد سفرکرنے کی پابندیاں ہٹا دی ہیں۔یہ عہدے دارعبدالکبیر محمد جان، عبدالحق واثق، نور محمد ثاقب اور سراج الدین حقانی ہیں۔امریکی میڈیا کے مزید پڑھیں

مقدمات بھگت لیں گے ،موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،عمرایوب

گوجرانوالہ (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مقدمات بھگت لیں گے مگر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی اور شاہ محمودقریشی سمیت سب کو رہا مزید پڑھیں

محمد نواز شریف سے مسلم لیگ ن کے ارکان سینٹ کی ملاقات

مری (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے مسلم لیگ ن کے ارکان سینٹ نے  ملاقات کی جو ڈھائی گھنٹے سے زائد دیر تک جاری رہی  نوازشریف نے دوران اجلاس شاہد خاقان عباسی کی جمہوریت مزید پڑھیں

عمران خان نے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے امکان کومسترد کردیا

راولپنڈی (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان نے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پرویز مشرف دور میں بھی شوکت عزیز کے بجائے سابق مزید پڑھیں

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 17 جون بروز پیر کو ہو گی

کراچی (صباح نیوز)پاکستان کے بیشتر علاقوں میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا اور عیدالاضحی 17 جون 2024 بروز پیر کو ہو گی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق

بیجنگ(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماوں نے پاک چین اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق کیا گیا۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس نمازجمعہ کے دوران بھی جاری رہا

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں کورم کے معاملے پر حکومت کو شرمندگی کا سامنا کرناپڑا، نمازجمعہ کے لئے وقفہ بھی نہ کیا گیا  بیشتر سوالات کے جوابات نہ آنے پر ارکان نے شدید احتجاج کیا ہے جب کہ مزید پڑھیں

پاک چین دوستی آزمائش کی ہرگھڑی میں پوری اتری ہے، لی چیانگ

بیجنگ(صباح نیوز) چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے پاک چین دوستی کو بے مثال قرار دے دیا اور کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ مضبوط اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں ۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور چینی وزیر اعظم لی مزید پڑھیں

پاکستان اور چین بشام دہشت گردی کے واقعہ پر رابطے میں ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین بشام دہشتگردی کے واقعہ پر رابطے میں ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان میں چینی باشندوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے بات چیت چل رہی ہے اس سے انکار نہیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)جے یو آئی(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے بات چیت تو چل رہی ہے اور اس بات سے انکار نہیں کرتے، نواز شریف جب ملنا چاہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ایک مزید پڑھیں