غزہ شہر میں رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی بمباری، بچے سمیت 3 فلسطینی شہید

غزہ(صباح نیوز)غزہ شہر میں رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں بچے سمیت 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی آپریشن میں امدادی ٹرک اور غزہ کے ساحل پر عارضی امریکی بندرگاہ کے استعمال کی خبریں بھی مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال 5ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ پاورڈویژن کے مطابق  ملک میں بجلی کی طلب 25ہزار میگاواٹ ہے۔ بجلی کی پیداوار 19ہزار 457میگاواٹ ہے۔ پن بجلی ذرائع سے 6ہزار890میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

کراچی (صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔نواز شریف کے سابق ترجمان محمد زبیر نے اپنے بیان میں کہا کہ کافی عرصے پہلے ن لیگ چھوڑنے کا مزید پڑھیں

قابض فوج کا نصیرات کے علاقے میں آپریشن اسرائیلی قیدیوں کیلئے بڑا خطرہ بنے گا ،ترجمان القسام بریگیڈز

غزہ (صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات کے علاقے میں اسرائیلی قابض فوج نے ایک پیچیدہ جنگی جرم کاارتکاب کیا جس میں مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن نے قبائلی اضلاع میں ممکنہ آپریشن کی مخالفت کردی،

سوات (صباح نیوز)متحدہ اپوزیشن نے قبائلی اضلاع میں ممکنہ آپریشن کی مخالفت کردی،ظالمانہ ٹیکس قبائل پر نہیں لگنے دیں گے،حکمران قبائل کو وسائل دینے کے وعدے سے مکر گئے ہیں قبائلی عوام صوبے میں ضم ہونے پر نادم ہیں ۔ان مزید پڑھیں

ڈی ایٹ ممالک فلسطینی عوام کے مصائب کو ختم کرنے کے لیے کردار ادا کریں اسحاق ڈار

استنبول(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا،اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں 40 ہزار سے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی حکومت کا حصہ نہیں بنے گی، شازیہ مری

اسلام آباد(صباح نیوز) پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے  پیپلزپارٹی حکومت کا حصہ نہیں بنے گی، بجٹ سے متعلق پارٹی چیئرمین بلاول بھٹوکی صدارت میں جلداہم اجلاس ہوگا،سندھ میں20,20گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل

 اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنا دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین معاملات طے پانے لگے۔ ایک مزید پڑھیں

عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا نہ ہی دل میں کینہ اور بغض رکھتاہوں، نواز شریف

 مری (صباح نیوز) مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، میں انتقام کی سیاست کرنے والا بندہ نہیں ہوں، میں دل میں کینہ اور بغض نہیں رکھتا،قوم مزید پڑھیں

اقوام متحد ہ نے سراج الدین حقانی سمیت چار افغان عہدہ داروں پر سفر کی پابندیاں ہٹادیں

نیویارک (صباح نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں عبوری انتظامیہ کی چار طالبان رہنماوں پر عائد سفرکرنے کی پابندیاں ہٹا دی ہیں۔یہ عہدے دارعبدالکبیر محمد جان، عبدالحق واثق، نور محمد ثاقب اور سراج الدین حقانی ہیں۔امریکی میڈیا کے مزید پڑھیں