وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے صدر اور بحرین کے شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ، عید مبارکباد کا تبادلہ کیا

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف کا آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسی الخلیفہ کے درمیان اتوار کے روز ٹیلی فون پر بات  چیت ہوئی۔  رہنماؤں نے عید کی مبارکباد کا تبادلہ کیا اور اس مزید پڑھیں

غزہ میں 40 ہزار فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا ہے، شہبازشریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی مشکلات سے نکل کر ترقی کی جانب گامزن ہو رہا ہے، یہ سفر نہ صرف مشکل اور طویل ہے بلکہ حکومت اور اشرافیہ سے قربانی مانگتا ہے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ، عید الاضحی کی مبارکباد دی، نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں عید کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے  جاری بیان مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے، 24 گھنٹوں میں مزید 34 فلسطینی شہید

غزہ(صباح نیوز) اسرائیل کے غزہ کے مختلف علاقوں پر فضائی اور زمینی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، غزہ میں اسرائیلی فوج کی تازہ ترین کارروائیوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 34 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فورسز نے مغربی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دے دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان روف حسن نے کہا ہے کہ ویسے تو عمران خان نے کسی بھی سیاسی جماعت سے مذاکرات نہ کرنے کی ہدایت کی ہے تاہم الائنس کی طرف سے محمود خان اچکزئی اگر چاہیں مزید پڑھیں

ناکافی انتظامات کے باعث پاکستانی حجاج کرام کو سخت مشکلات کا سامنا

مکہ مکرمہ(صباح نیوز)منی میں آگ برساتا سورج،بڑی تعدادمیں پاکستانی حجاج کرام کھلے آسمان تلے شعائر حج ادا کرنے پر مجبور ۔درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ ہے جب کہ خیموں میں20 لوگوں کی جگہ پر 40 سے مزید پڑھیں

 اشرافیہ کو ٹیکس دینا ہی ہوگا، ٹیکس چوروں کا خاتمہ کریں گے،شہباز شریف  

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس چوروں، نادہندگان اور انکی معاونت کرنے والے عناصر کا خاتمہ کر کے چھوڑیں گے، بجٹ کی تیاری کے دوران میں نے واضح ہدایت دیں کہ اشرافیہ کو ٹیکس مزید پڑھیں

پنجاب کا  5 ہزار 446 ارب روپے حجم پر مشتمل ٹیکس فری بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

لاہور (صباح نیوز)آئندہ مالی سال 2024-25 کے لئے پنجاب کا  5 ہزار 446 ارب روپے حجم پر مشتمل ٹیکس فر بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ۔کل آمدنی کا تخمینہ 4,643 ارب40کروڑ روپے لگایا گیا ہے،این ایف سی مزید پڑھیں