چینی وزیرلیو جیان چاو کی جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، سی پیک کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی (صباح نیوز)چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو جیان چا ونے جمعہ کو جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی اور چین پاکستان اقتصادی مزید پڑھیں

پاک چین مشاورتی مکینزم اجلاس، تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں ،سی پیک پر پاکستان میں قومی اتفاق رائے پایا جاتا ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)سی پیک پر ہونے والے پاک چین مشترکہ اجلاس میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر نظر آئیں۔پاک چین مشاورتی مکینزم اجلاس میںجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مو مولانا فضل الرحمان،چیرمین سینٹ یوسف رضاگیلانی، رہنماء پاکستان مزید پڑھیں

دونوں ممالک کے اداروں اور سیاسی جماعتوں کو مل کر چلنا ہوگا، چینی وزیر لیوجیان چاو

اسلام آباد(صباح نیوز) چینی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن اور وزیر لیوجیان چاو نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے اداروں اور سیاسی جماعتوں کو مل کر چلنا ہے، ترقی کے اہداف کے لیے سیاسی استحکام ضروری مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے نئی پارٹی عوام پاکستان لانچ کر دی

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سابق رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے نئی سیاسی جماعت “عوام پاکستان”  لانچ کر دی۔ ذرائع کے مطابق مہینوں کی قیاس آرائیوں کے بعد ملک کے سیاسی افق پر “عوام پاکستان” کے نام مزید پڑھیں

عدت کیس، کوئی فریق اگر نا بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں گا، جج افضل مجوکا

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نے عدت کیس میں ریمارکس دئیے کہ 27جون سے پہلے سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنا ہے، کوئی فریق اگر نا بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ مزید پڑھیں

بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز

اسلام آباد(صباح نیوز)بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز ہے۔ حکام نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بتایا کہ مجوزہ فکسڈ چارجز بجلی کے اوسط متعین بنیادی ٹیرف 5.72 روپے میں شامل ہیں، مزید پڑھیں

شہباز بلاول ملاقات: پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم کو اپنے مطالبات کی فہرست تھما دی

اسلام آباد(صبا ح نیوز)بجٹ منظور کرانے کیلئے پیپلز پارٹی کو منانے کا مشن، وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی ،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو بجٹ میں مزید پڑھیں

تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ تعلیم کے شعبے میں حکومت کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔ ملک میں نوجوانوں کی ایک مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے اداروں کی استعداد ِکار بڑھانا ہوگی، آصف علی زرداری

گوادر(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں انسدادِ دہشت گردی کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد ِکار میں اضافے کو ضروری قرار دے دیا ہے۔سیاسی مذاکرات سے بلوچستان میں خوشحالی، ترقی اور امن آئے گا،ایوان صدر مزید پڑھیں

الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے حوالہ سے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا مسترد ، 5رکنی لارجر بینچ کی تشکیل کے لئے ججز کمیٹی کوبھجوادیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن تنازعات سننے کے لئے صوبہ پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کے ججز کی تعیناتی کا معاملے پر 5رکنی لارجر بینچ کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023کے تحت قائم مزید پڑھیں