عدت نکاح کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد،7،7 سال قید کی سزا برقرار

اسلام آباد(صباح نیوز) عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں،بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف مزید پڑھیں

  پاکستان کے اندرونی معاملات میں کسی ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کسی ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں، امریکی قرارداد کے جواب میں ہم بھی قرارداد لائیں گے قومی اسمبلی کے اجلاس مزید پڑھیں

عمران خان اور فوج کے درمیان لڑائی نہیں تلخیاں ہیں۔ فواد چوہدری

 اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  تحریکِ انصاف کی موجودہ قیادت نہیں چاہتی کہ عمران خان جیل سے باہر آئیں کیوں کہ جس دن بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے پارٹی میں ان کا مزید پڑھیں

ہم 2010 سے آپریشن کے نام پر مار کھا رہے ہیں،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم 2010سے آپریشن کے نام پر مار کھا رہے ہیں ،حکومت عوام دوست بجٹ سمجھتی ہے مگر ملک کا کباڑہ ہوگیا۔ قومی اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

 متبادل توانائی کے ذرائع پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع خصوصا شمسی توانائی کی ترویج پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے، تھرکول پراجیکٹ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ شاہد خاقان عباسی نے اہم سوالات اٹھا دئے

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر ابھرنے والی ایک نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے حالیہ بجٹ میں کچھ بھی نیا نہیں ہے، یہ وہی بجٹ سے جو آج سے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا کیس،سماعت 27 جون تک ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جب بھی کوئی جمہوریت آتی ہے توہم چھریاںنکال کرسامنے آجاتے ہیں اورجب بھی کوئی ڈکٹیٹر آتا ہے توفوراً اس کے ساتھ ہوجاتے ہیں، وزیر مزید پڑھیں

دوران عدت نکاح کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزامعطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد (صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ  (کل) 27 جون مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کیس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی چیمبر میں سماعت کی استدعا مسترد

 اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی جانب سے چیمبر میں سماعت کی استدعا مسترد کردی۔بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواستوں پر سماعت اسلام آباد مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے “آپریشن عزم استحکام” کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مالی مزید پڑھیں