وزیراعظم شہباز شریف اور روس کے صدر ولادی میرپیوٹن کے درمیان ملاقات

آستانہ(صباح نیوز)وزیر اعظم شہبازشریف نے روسی صدر ولاد یمیر پوٹن سے ملاقات کی، دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے تجارت اور توانائی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی تاجک ہم منصب سے ملاقات

دوشنبہ (صباح نیوز)  وزیراعظم شہباز شریف نے دو شنبے میں تاجک ہم منصب قاہر رسول زادہ سے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار مزید پڑھیں

 لاپتہ افراد کیس، معاونت کیلئے اٹارنی جنرل طلب

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں معاونت کے لئے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 20 سال سے لاپتہ شہری عتیق الرحمان کی بازیابی سے مزید پڑھیں

کئی سمجھوتوں پر دستخط ہوئے، پاک تاجک تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف

دوشنبے (صباح نیوز)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ہم نے اسٹریٹجک معاہدے سمیت کئی مختلف سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں۔ ان سمجھوتوں سے پاکستان اور تاجکستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے جبکہ سرمایہ کاری کے مزید مزید پڑھیں

امریکی قرارداد؛ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کروا سکی، عمران خان

راولپنڈی(صباح نیوز) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات سے متعلق امریکی قرارداد کے بارے میں کہا ہے کہ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی۔ آج بھی مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت آئندہ منگل ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی ،اٹارنی جنرل نے دلائل مکمل کر لیے

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کو خواتین اوراقلیتوں کی مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت آئندہ منگل کے روز دن ساڑھے11بجے تک ملتوی مزید پڑھیں

 وزیراعظم کا دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے بہادری مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال  6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)شدید گرمی میں ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے،بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے،کئی علاقوں میں مرمت کے نام مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ملک کی معروف کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ملک کی معروف کاروباری شخصیات کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں شہزاد سلیم، زید بشیر، مصدق ذوالقرنین اور شہریار چشتی شریک تھے۔وفد نے وزیرِ اعظم کو ملکی مزید پڑھیں