قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کے دوارن دس تقاریر سنسرہوئیں ،رپورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کے دوارن دس تقاریر سنسرہوئیں ،وزیراعظم شہبازشریف  نے سات اجلاسوں میں شرکت کی، قائد حزب اختلاف نے تمام نشستوں میں شرکت کی۔ تقریبا 60 قانون سازوں کی حاضری 100 فیصد تھی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کاکام ہے شفاف الیکشن کروائیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ الیکشن کروانے بیٹھ گئے ہیں، کبھی کبھی عدالتیں بھی زیادہ آگے چلی جاتی ہیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان کاکام ہے شفاف مزید پڑھیں

بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا،شہباز شریف

کوئٹہ(صبا ح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، منصوبوں کو 3 ماہ میں پائے تکمیل تک پہنچائیں گے، وفاق بلوچستان کے ساتھ مل کر 28 ہزار ٹیوب ویلز کو سولر مزید پڑھیں

ایکس ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار ، حکومت کابحالی سے انکار

 کراچی(صباح نیوز)ملک میں انٹرنیٹ اور ایکس کی بندش کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کرواتے ہوئے وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایکس بحال نہیں ہوسکتا۔ اپنی رپورٹ میں وزارت داخلہ نے ایکس کو ملکی سلامتی کے مزید پڑھیں

پاکستانی مسلح افواج میں میرٹ کی اعلیٰ مثال، مسیحی افسر جولین معظم جیمزکی میجرجنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی (صباح نیوز) مسلح افواج  میں میرٹ کی اعلیٰ مثال، مسیحی افسر جولین معظم  جیمز کو میجرجنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ پاکستان کی مسلح افواج  میں میرٹ کی اعلیٰ مثال ،پاک فوج میرٹ پہ چلنے والا ایک مزید پڑھیں

بد قسمتی سے سیاسی جماعتوں میں کسی کا ایجنڈا عوام نہیں۔حافظ نعیم الرحمن

ملتان (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے سیاسی جماعتیں اپنے کاموں میں لگی ہوئی ہیں ،کسی کا ایجنڈا عوام نہیں،حکمران آئی ایم ایف کا کہہ کر مہنگائی بڑھاتے ہیں ،ظلم کا مزید پڑھیں

مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں اشرافیہ کے لیے مراعات عوام کے لیے بھاری ٹیکس

اسلام آباد(صباح نیوز)مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں حکومت کی جانب سے اشرافیہ کو تو مراعات سے نواز دیا گیا جبکہ عوام اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار کردی گئی ہے، لیکن حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات میں کوئی مزید پڑھیں

 ایک خاتون کو معاشرے میں وہی مقام حاصل ہے جو ایک مرد کوحاصل ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے قراردیا ہے ایک خاتون کو معاشرے میں وہی مقام حاصل ہے جو ایک مرد کوحاصل ہے، وہ آزادا ورخود مختار ہے اور اسے مرد کی طرح تمام حقوق اورآزادیاں حاصل ہیں۔ آئین مزید پڑھیں

 قوم وطن کی خاطر قربانی دینے والے شہدا کو فراموش نہیں کر سکتی،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم وطن عزیز کی خاطر قربانی دینے والے عظیم شہدا کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حوالدار لالک جان نشان حیدر کے پچیسویں یومِ شہادت پر مزید پڑھیں

گھریلوصارفین کیلئے بجلی کی قیمت فی یونٹ تقریباً 70 روپے تک ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (صباح نیوز)پاور ڈویژن نے جولائی 2024 سے ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کیساتھ مختلف سلیب کے حساب سے بجلی ٹیرف کی تفصیلات جاری کردیں جن کے مطابق ٹیکسز کے ساتھ گھریلوصارفین کا فی یونٹ زیادہ سے زیادہ ٹیرف 69 روپے مزید پڑھیں