فوجی عدالتوں کی تحویل میں ملزمان کے ساتھ غیر انسانی سلوک نہیں ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف دائر نظرثانی درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ جبکہ بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ بینچ کی مزید پڑھیں

ایف بی آر میں اصلاحات اور مکمل ڈیجیٹائزیشن ہماری معاشی بقا کا مسئلہ ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات اور مکمل ڈیجیٹائز یشن ہماری معاشی بقا کا مسئلہ ہے، تمام پورٹس پر کسٹمز آپریشنز کو شفاف اور کرپشن فری بنانے کے حوالے مزید پڑھیں

متوسط طبقے کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے: نواز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حکومتی فلاحی مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردی کے ثبوت ہمیں دے؛ حملہ کیا تو یہ جارحیت تصور ہوگا، طالبان

کابل(صباح نیوز) افغان حکومت کے ترجمان نے ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر افغان سرزمین سے دہشت گردی کے ثبوت ہیں تو وہ ہمیں دیں، ہم ان کے خلاف خود کارروائی کریں گے۔اس بات کا مزید پڑھیں

ملکی ترقی کیلئے وزاتوں سے اہداف پر نتائج ہر صورت چاہئیں، وزیر اعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے وزاتوں سے اہداف پر نتائج ہر صورت چاہئیں، کسی وزارت کی جانب سے کوتاہی ہرگز برداشت نہیں، اب مزید ایسے نہیں چلے گا۔ کابینہ اجلاس سے مزید پڑھیں

پشاور،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا آپریشن،3دہشتگرد ہلاک ،2 اہلکار شہید

پشاور(صباح نیوز)صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ایریا حسن خیل میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک اور 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے حسن خیل میں فورسز نے انٹیلی مزید پڑھیں

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کیلئے رکھا گیا ،بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (صباح نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کے لئے رکھا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور پیغامات موصول

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ہائیکورٹ آفس کے نمبر پر مشکوک کال کرنے والے نے خود کو بطور ڈی مزید پڑھیں