شہیدکیپٹن محمد اسامہ کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی (صباح نیوز)ضلع شمالی وزیرستان میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ مزید پڑھیں

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے دیدہ دلیری سے اسمبلی توڑنے کاحکم دیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے دیدہ دلیری سے اسمبلی توڑنے کاحکم دیا،قاسم سوری تومنتخب رکن بھی نہیں تھے، انہوں نے الیکشن مزید پڑھیں

آزادی صحافت کے ساتھ ہوں سیلف آزادی کے نہیں : صدر آصف زرداری

لاہور(صباح نیوز)صدر آصف علی زرداری نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے جامع نقطہ نظر اپنانے اور دانشمندانہ مالیاتی پالیسیوں کی ضرورت پر زور د یتے ہوئے کہا کہ معیشت کے مختلف شعبوں، خاص طور پر مزید پڑھیں

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں کسی کی تضحیک نہیں ہونی چاہیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلا م آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کہا ہے کہ آزاد اظہار رائے کی آڑ میں کسی کی تضحیک نہیں ہونی چاہیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف الزامات کی تشہیر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو 3 ماہ کی رعایت دینے کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں دو سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو تین ماہ کے لیے رعایت دینے کا اعلان کر تے ہوئے کہاہے کہ 200 یونٹ والے صارفین کو اگلے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کو خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے حوالے سے فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کیس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیراعظم کے ڈیلیوری یونٹ کے سابق سربراہ کی زیر قیادت وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانوی ایجوکیشنسٹ اور برطانوی وزیراعظم کے ڈیلیوری یونٹ کے سابق سربراہ سر مائیکل باربر کی زیر قیادت وفد نے ملاقات کی ،وفد میں برطانوی فارن، ڈویلپمنٹ اور کامن ویلتھ آفس کی ڈائریکٹر مزید پڑھیں

عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے، وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے،فغان مہاجرین کی واپسی میں پاکستان کو درپیش سماجی و اقتصادی چیلنجوں اور سلامتی کے خطرات کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہبازشریف کی ایران کے نو منتخب صدر کو ٹیلی فون پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور حال ہی میں منعقدہ صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد مزید پڑھیں

دورہ افغانستان سے مسائل حل نہیں ہوتے، بات چیت اور سفارتکاری ضروری ہے، بلاول

 پشاور(صباح نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اتنے ممالک اور فوج کو افغانستان میں شکست ہوئی، دورہ افغانستان سے مسائل حل نہیں ہوتے نہ چائے کا کپ پینے سے، افغانستان اور پاکستان کے مسائل کا مزید پڑھیں