ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن کی تقرری حکومت اور اپوزیشن مل کر کرتے ہیں، ابھی تک کسی فریق نے اس نکتے پر بات ہی نہیں کی، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فارمولا طلب کرلیا، پرامید ہیں مخصوص نشستیں ہمیں ہی ملیں گی، بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مخصوص نشستوں سے متعلق دونوں فارمولے طلب کرلیے ہیں، ججز نے جو ریمارکس دیے ہیں مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار206میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار206میگاواٹ تک پہنچ گیا ۔ پاورڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 26 ہزار500 میگاواٹ ہے اور بجلی کی پیداوار 20 ہزار 294 میگاواٹ ہے، پن بجلی ذرائع سے مزید پڑھیں

جمرود،دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،2اہلکار شہید

جمرود(صباح نیوز)جمرود میں دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں2اہلکار شہید ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے حملہ خیبر کے علاقے جمرود میں تختہ بیگ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا پانچ اگست کو بھارت  کی جانب سے کشمیر کو غصب کرنے کے خلاف  یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے  شفاف انتخابات کی ضمانت کے بغیررابطے کوئی معنی نہیں رکھتے،ہمارے تحفظات دور کرنا چاہتے ہیں تو مناسب ماحول فراہم کرنے مزید پڑھیں

ڈسٹر کٹ جیل راولاکوٹ آزاد کشمیر سے بیس قیدی فرار، فائرنگ میں ایک جاں بحق

راولاکوٹ(صباح نیوز)آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کے ڈسٹر کٹ جیل راولاکوٹ سے بیس قیدی فرار ہوگئے جن میں سے ایک فائرنگ میں مارا گیا، جبکہ باقی 19 کی تلاش کے لئے تمام راستوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پی ڈبلیو ڈی ملازمین کے مفاد کے تحفظ کے لیے قابل عمل اور جامع لائحہ عمل تشکیل دیا جائے شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل اور اسکے متبادل کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس  اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس میں وفاقی وزرا محمد اورنگزیب، ریاض حسین پیرزادہ، احسن اقبال، احد مزید پڑھیں

محمد اسحاق ڈار کی صدارت میں قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

 اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کا اجلاس  ہفتے کووزیراعظم ہاؤس میں منعقد،اجلاس کی صدارت نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کی،  وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث اجلاس میں وزیر خزانہ، وزیر منصوبہ مزید پڑھیں