آپریشن عزم استحکام پرپارلیمنٹ میں اتفاق رائے پیداکیاجائیگا،خواجہ آصف

لاہور (صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام پرپارلیمنٹ میں اتفاق رائے پیداکیاجائے گا، ملک میں دہشت گردوں کی کہیں رٹ قائم نہیں ہوئی، آپریشن عزم استحکام کا ماضی کے آپریشنز سے موازنہ درست مزید پڑھیں

ریاست کے سامنے ہتھیار ڈالنے پر آمادہ جرائم پیشہ افرادکو بتدریج قومی دھارے میں لایاجائے،آصف علی زرداری

سکھر (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ریاست کے سامنے ہتھیار ڈالنے پر آمادہ کچے کے جرائم پیشہ افراد   کو بتدریج قومی دھارے میں لایاجائے، کچے کے علاقے کے لوگوں کی سماجی و اقتصادی حالت مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (صباح نیوز)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا۔ ہمیں قومی جذبے کے ساتھ نئی منزل متعین کرنی ہوگی جو اس ملک کی بقا کی ضامن مزید پڑھیں

اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں استحکام پاکستان آپریشن کے بارے میں پارلیمان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز) اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں  استحکام پاکستان آپریشن کے بارے میں پارلیمان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا وفاقی وزیرقانون و انصاف اعظم نزیر تارڑ نے اس معاملے پر پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے انسداد دہشتگردی کی قومی مہم کو از سر نو متحرک کرنے کے لیے ”آپریشن عزم استحکام ”شروع کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے چاروں صوبوںسمیت تمام فریقین کے  اتفاق رائے سے ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے  انسداد دہشتگردی کی قومی مہم کو از سر نو متحرک کرنے کے لیے ”آپریشن مزید پڑھیں

پاکستان کا عالمی برادری سے افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ

نیویارک (صباح نیوز)پاکستان نے ایک بار پھر خطے میں دہشتگردی کا مسئلہ عالمی سطح پر اٹھادیا، پاکستانی مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ سے افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مزید پڑھیں

شہید ہارون ولیم کی آخری رسومات سینٹ پال چرچ میں ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

راولپنڈی (صباح نیوز)گزشتہ روز کرم کے علاقے میں شہید ہونے والے اہلکار 29 سالہ سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات ادا کردی گئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی۔واضح رہے کہ کرم مزید پڑھیں

بجٹ پر حکومت سے بات ہورہی ہے، امید ہے شہباز شریف وعدے پورے کریں گے، بلاول بھٹو

 کراچی(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو لوڈ شیڈنگ سے ریلیف کے لیے مفت سولر دیں گے جبکہ بجٹ کے معاملے پر حکومت سے بات چیت جاری ہے مزید پڑھیں

ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہید

راولپنڈی(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ فوجی جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 21 جون کو ضلع کرم کے عام مزید پڑھیں

جنرل (ر) باجوہ اور نواز شریف کی 2017 کے بعد سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 2017 کے بعد سے آج تک جنرل (ر) باجوہ سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔اپنے ٹویٹ مزید پڑھیں