اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون مزید پڑھیں
بیجنگ(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان چین کا قابل اعتماد دوست اور شراکت دار ہے، چین اور پاکستان کی آہنی دوستی اور شراکت داری سٹریٹجک سطح تک بڑھ چکی ہے، شینزن مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر کراچی میں خوف و ہراس ہے نوجوانوں کو ٹارگٹ کرکے قتل کیاجا رہا ہے، یہ سٹریٹ کرائم نہیں دہشت گردی ہے، کراچی میں رینجرز کو مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا،ایک ماہ کیلئے بجلی3روپے 33پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی۔اپریل مزید پڑھیں
غزہ(صباح نیوز) اسرائیلی فوج کے غزہ میں اقوام متحدہ کے سکول اور دیگر علاقوں پر حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت70سے زائد فلسطینی شہیداور درجنوںزخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے نصیرت کیمپ میں واقع اقوام متحدہ کے سکول میں پناہ مزید پڑھیں
بیجنگ(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، سی پیک کے تحت سماجی اقتصادی ترقی پر مشترکہ ورکنگ گروپ کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف مزید پڑھیں
فیصل آباد(صباح نیوز)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے ملک چھوڑنے کی پیشکش مسترد کردی۔فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہاکہ عمران خان کو ملک چھوڑنے کی مزید پڑھیں
بیجنگ (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لئے پاکستان اور چین پرعزم ہیں تاکہ علاقائی رابطوں کو فروغ دے کر مشترکہ خوشحالی کا مقصد حاصل کیا مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا، اب ہمیں ڈلیور کرنا چاہئے، عوام نفرت کی سیاست کی بجائے مسائل کا حل چاہتے ہیں، چیف منسٹر کو وزیروں کے ساتھ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں ۔عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت ہوئی، پریس ایسوسی مزید پڑھیں