اسلام آباد ہائی کورٹ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری

 اسلا م آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزاوں کے خلاف اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے انہیں بری کردیا۔ جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈلاک برقرار،سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل تعطل کا شکار

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف کی وجہ سے سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا معاملہ تعطل کا شکار ہوگیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل میں پیپلزپارٹی رکاوٹ بن گئی، حکومتی اتحاد اور اپوزیشن لیڈر شبلی فراز مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی ،بچوں کی پیدائش سے پہلے اموات 20 گنا بڑھ جاتی ہیں

اسلام آباد(صباح نیوز) سگریٹ نوشی کے باعث مردوں کے مقابلے میں خواتین پر زیادہ منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ جن خواتین کو سگریٹ نوشی کی عادت ہوجائے ان میں مردوں کے مقابلے میں رگوں پر پڑنے والے منفی اثرات مزید پڑھیں

ملک میں گرمی کی لہر جاری، کئی علاقوں میں پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا

لاہور(صباح نیوز)ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر جاری ہے ، پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ، معمولات زندگی متاثر ہوکر رہ گئے۔ لاہور سمیت پنجاب کے کئی اضلاع میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک مزید پڑھیں

پاکستان کی تنہائی کی باتیں کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی تنہائی کی باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ اسلام آباد میں ایچ بی ایس میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے پہلے کانووکیشن مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزرات خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کی ہدایت کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتون کے حوالے سے بڑا فیصلہ ۔وزیرِ اعظم نے وزارتِ خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کے منتظر ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(صباح نیوز)چین کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے بے تابی سے منتظر ہیں اور اسے زیادہ سے زیادہ مشترکہ ترقی کو فروغ دینے کے لئے ایک موقع کے طور مزید پڑھیں

ابھی نندن کے معاملے پرڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کوفون کیا تھا، فواد چوہدری کا بڑا انکشاف

اسلا م آباد(صباح نیوز)سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ابھی نندن کے معاملے پر ڈونلڈٹرمپ نے بانی پی ٹی آئی کوفون کیا تھا۔ سابق صدر ٹرمپ نے تناو کم کرنے کا کہا تھا۔ایک نجی ٹی مزید پڑھیں

 پالیسی بنانا سرکار کاکام ہے اپنے اختیار ہمیں کیوں دے رہے، اپنے اختیاراپنے پاس رکھیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ یہ پالیسی فیصلہ ہے کہ موٹروے پولیس میں میاں بیوی کاالگ ، الگ جگہوں پر تبادلہ ہوسکتاہے کہ نہیں اس حوالہ سے نئی پالیسی جاری کردیں، مزید پڑھیں