پشاور ،سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،5دہشتگرد ہلاک ،کیپٹن اورحوالدار شہید

پشاور(صباح نیوز) سکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 5دہشتگرد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے جبکہ کیپٹن اور حوالدار شہید ہو گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

معروف سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

کراچی(صباح نیوز)پاکستان کے معروف سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے۔ صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ کے مطابق طلعت حسین کافی عرصے سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ سے بات کرتے ہوئے طلعت حسین مزید پڑھیں

 سرمایہ کاری سہولت کونسل کی  ایپکس کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی  ایپکس کمیٹی کا 10 واں اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔جس میں مختلف اقدامات اور منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہبازشریف  نے کی۔ اجلاس میں چیف مزید پڑھیں

  متعلقہ حلقوں سے  بات چیت جاری ہے۔علی امین گنڈاپور کا انکشاف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے  انکشاف کیا ہے کہ  بات چیت  جاری ہے معاملات بہتری کی طرف جارہے ہیں  جلد نتائج سامنے آئیں گے کوئی بھی عمران خان سے   مل سکتا ہے  صوبے مزید پڑھیں

سرمایہ کار ی سہولت کونسل صرف فوجی افسران کا نام نہیں، شہبازشریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کونسل میں ایس آئی ایف سی صرف فوجی افسران کا نام نہیں، اس کی کارکردگی نے ناقدین کے منہ بند کردیے ہیں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ ترقی کے مزید پڑھیں

سویڈن نے کراچی پولیس کے اہلکار کو قتل کرکے فرار ہونے والا ملزم پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کردیا

کراچی(صباح نیوز) سویڈن کی حکومت نے کراچی پولیس کے اہلکار کو قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں 18 ماہ قبل 21 نومبر 2022 کو ڈیفنس فیز مزید پڑھیں

یونان میں گرفتار پاکستانی صحافی کو قونصلر تک رسائی مل گئی، سفارتخانے کے حکام جیل پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے اینکر اور میراتھن رنر مونا خان کی گرفتاری کا معاملہ یونانی حکام کے سامنے اٹھاتے ہوئے قونصلر تک رسائی مانگ لی،ذرائع کے مطابق یونانی حکام نے مونا خان تک قونصلر رسائی فراہم کر دی ہے، مزید پڑھیں

ملک چھوڑ دیں گے کسی کے غلام نہیں بنیں گے۔ مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (صباح نیوز)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ   ملک چھوڑ دیں گے لیکن اسٹیبلشمنٹ کے غلام نہیں بنیں گے، اسٹیبلشمنٹ نے منصوبہ بندی کے ساتھ  الیکشن میں ہماری قوت کو تقسیم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کے لئے1754 ،ارب روپے حجم کا بجٹ پیش

پشاور(صباح نیوز)وزیر خزانہ خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے مالی سال 25-2024 کا صوبائی بجٹ پیش کردیا ،حجم 1754  ،ارب روپے ہے  ملکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کہ کسی صوبے نے وفاق سے پہلے اپنا بجٹ پیش کردیا۔اس موقع مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا فلسطین میں نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فلسطین میں نسل کشی کے خلاف دائر مقدمے پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم  کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی آپریشن مزید پڑھیں