پاکستان ون چائنا اصول پر پختہ یقین رکھتا ہے، آصف علی زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان ہمیشہ تاریخ کے صحیح رخ پر کھڑا رہنے کے راستے کا انتخاب کرتے ہوئے  ون چائنا کے اصول پر پختہ یقین رکھتا ہے ۔ مزید پڑھیں

ژوب میں ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 29 دہشتگرد ہلاک ہوئے.آئی ایس پی آر

راولپنڈی (صباح نیوز)افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ، بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 29 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس مزید پڑھیں

حکومت کا کرغزستان کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کرغزستان میں طلبہ پر ہونے والے حملے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ہوگی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار،خصوصی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہارکیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا  اجلاس  وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے مزید پڑھیں

ایمانداری سے ٹیکس جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی،ٹیکس چوری کو روک کر تین گنا زائد ٹیکس وصول کر سکتے ہیں مزید پڑھیں

غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کی جائے، اسحاق ڈار

آستانہ(صباح نیوز)نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ پاکستان اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا واحد حل دو ریاستی حل ہے، شنگھائی تعاون تنظیم اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم کی مذمت کرے، غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کی جائے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم، کابینہ کو سامنے بٹھانے کی بات ججوں کے منصب کے مطابق ہے، نہ آئین و قانون کے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ججوں کا اس طرح کی باتیں کرنا کہ کابینہ اور وزیراعظم کو سامنے بٹھا کر بات کریں گے، میرے خیال میں یہ غیر مناسب باتیں ہیں مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر کی المناک موت پر پاکستان کی سیاسی قیادت کا اظہار تعزیت

اسلام آباد (صباح نیوز)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ہیلی کاپٹر کے حادثہ میں المناک موت پر دنیا کے مختلف رہنماؤں کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی سیاسی قیادت  نے بھی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے شدید حملے جاری، العودہ ہسپتال میں پینے کا پانی ختم

 غزہ (صباح نیوز) شمالی غزہ میں شدید مزاحمت اور اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹر اور ٹینکوں سے گولہ باری کی گئی۔ خان یونس، نصیرت اور جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی فوج کے شدید حملے جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

ترکیہ اور پاکستان تجارت کی ساخت کو 5 ارب ڈالر تک لے کر جائے گا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان تجارت کی ساخت کو 5ارب ڈالر تک لے کر جائے گا، پاکستان اور ترکیہ دفاعی تعاون کو جاری رکھے گا، دونوں ملکوں مزید پڑھیں