ن لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، شہباز شریف قائم مقام صدر، رانا ثناء اللہ چیف الیکشن کمشنر مقرر

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے شہباز شریف کو پارٹی کے قائم مقام صدر جبکہ رانا ثناء اللہ کو جماعت کے انتخابات کے لیے چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیا ۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میںمسلم لیگ مزید پڑھیں

کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، پاکستانیوں کی حفاظت انتہائی اہم ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کرغزستان میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، مزید پڑھیں

کرغزستان، پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر مقامی افراد کا حملہ اور توڑ پھوڑ، متعدد زخمی

بشکیک (صباح نیوز)کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر مقامی افراد نے حملہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور توڑ پھوڑ کی، تشدد سے متعدد طلبہ زخمی ہو گئے ۔ کرغزستان کے شہر بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی مزید پڑھیں

آرمی چیف سے قومی ہاکی ٹیم کی ملاقات ، غیر معمولی کارکردگی پر ٹیم کو سراہا

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی پاکستان ہاکی ٹیم سے ملاقات کی اور غیرمعمولی پرفارمنس پر انہیں سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان نے فلسطین کو جنرل اسمبلی کی رکنیت دینے کی قرارداد کی بھرپور حمایت کی،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے فلسطین کو اقوم متحدہ جنرل اسمبلی کی رکنیت دینے کی قرارداد کی بھرپور حمایت کی۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے مزید پڑھیں

ججز کی تقرریاں قانون کے مطابق کی جاتیں تو معاملہ یہاں تک نہ آتا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (صباح نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی سے کیسز دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے ریمارکس دیئے کہ قانون کے مطابق ججز کی تقرریاں کی جاتیں تو معاملہ مزید پڑھیں

ازخود نوٹس کیس ،فیصل واوڈا اور مصطفی کمال سے دوہفتے میں جواب طلب

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر لئے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور رہنما متحدہ قومی موومنٹ مصطفی مزید پڑھیں

ایلیٹ فورس بھی نواز اورشہبازشریف کا لگایا ہوا پودا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایلیٹ فورس بھی نواز شریف اور شہبازشریف کا لگایا ہوا پودا ہے،آئی جی پنجاب پولیس ڈیپارٹمنٹ میں مثبت تبدیلیاں لارہے ہیں ، آئی جی پنجاب کو یقین دلاتی ہوں وسائل مزید پڑھیں

قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد(صبا ح نیوز)شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ میری رائے ہے کہ قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے، اصل بات مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس،بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعہ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان ویڈیو لنک کے زریعہ اڈیالہ جیل راولپنڈی سے نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیش ہوئے تاہم اڑھائی گھنٹے کی سماعت کے دوران انہیں مزید پڑھیں