اداروں کو اپنے دائرہ کار میں جانا ہوگا، مولانا فضل الرحمن

فیصل آباد (صباح نیوز)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تمام سیاست دانوں کو فکر کرنی ہوگی کہ ہمارے الیکشن متنازعہ ہوتے ہیں،  پی ٹی آئی سے ہمارا سیز فائرہوچکا  ہے،ملک کا نظام اس وقت خراب مزید پڑھیں

امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش کیخلاف پاکستان کے ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ، علاقائی اور عالمی امن کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن ،اسلا م آباد(صباح نیوز)امریکا نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش کے خلاف پاکستان کے ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ کا مشترکہ اعلامیہ مزید پڑھیں

درخواست گزار سابق آئی جی پولیس سید ابن حسین کو طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر توہین عدالت کاشوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافیوں کے حوالہ سے لئے گئے ازخود نوٹس میں درخواست دائر کرنے والے درخواست گزار سابق آئی جی پولیس سید ابن حسین کو طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر توہین عدالت مزید پڑھیں

وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (صبا ح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہدا ء اور غازیوں کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادرجانبازوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، وطن کیلیے جان مزید پڑھیں

نواز شریف سے ناحق وزارت عظمی، صدارت چھینی گئی ،شہباز شریف پارٹی صدارت سے مستعفی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفی دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2017 میں قائد محمد نواز شریف سے ناحق وزارت عظمی اور جماعت کی صدارت چھین لی گئی۔پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات مریم مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری، مزید 63 فلسطینی شہید ، تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ (صباح نیوز) اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں مزید 63 فلسطینی شہید ہو گئے ،شہدا کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اسرائیلی فوج نے شمالی، وسطی اور جنوبی غزہ کے کچھ حصوں میں رات مزید پڑھیں

صدر زرداری سے پیپلز پارٹی  آزاد  کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے  آزاد  کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کے وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر صدر نے اس بات پر زور دیا کہ آزادکشمیر  میں موجودہ صورتحال کے حوالے مزید پڑھیں

 سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے،بلاول بھٹو

لاہور (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نفرت کی سیاست عروج پر ہے، سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے،مسائل کے حل کے لیے سیاستدانوں کو ایک دوسرے سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو آزاد جموں و کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش،ایکشن کمیٹی سے بات چیت کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے  آزاد جموں و کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا  ہے ۔ ایکس پروزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لکھا  ہے کہ بدقسمتی سے افراتفری اور اختلاف کے حالات مزید پڑھیں

فارم 47 والی حکومت چلتی رہی تو حالات مزید خراب ہوں گے، عارف علوی

لاہور(صباح نیوز) رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ موجودہ مزید پڑھیں