تہران(صباح نیوز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ایرانی صدر کے معاون نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ کی موت کی تصدیق کردی۔ حادثے کے 14گھنٹے مزید پڑھیں
تہران(صباح نیوز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو صوبہ مشرقی آذربائیجان کے علاقے جلفا میں حادثہ پیش آیا ہے تاہم موسم کی خرابی کے باعث ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ایرانی صدر کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل نے ملاقات کی، جس میں دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق راولپنڈی مزید پڑھیں
غزہ (صباح نیوز)اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں حملے تیز کر دئیے۔ عرب میڈیا کے مطابق نصیرات پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی بمباری سے 20 اور غزہ شہر میں 9 فلسطینی شہید ہو گئے۔ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ مشکل حالات کے باوجود مسلم لیگ ن نے بہادری کے ساتھ حالات کا مقابلہ کیا۔ہم نے1990 میں ملکی ترقی کا منصوبہ بنایا تھا، مجھے بتایا جائے آخر کیوں1993 مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے شہباز شریف کو پارٹی کے قائم مقام صدر جبکہ رانا ثناء اللہ کو جماعت کے انتخابات کے لیے چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیا ۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میںمسلم لیگ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کرغزستان میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں، مزید پڑھیں
بشکیک (صباح نیوز)کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر مقامی افراد نے حملہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور توڑ پھوڑ کی، تشدد سے متعدد طلبہ زخمی ہو گئے ۔ کرغزستان کے شہر بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی پاکستان ہاکی ٹیم سے ملاقات کی اور غیرمعمولی پرفارمنس پر انہیں سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں