شین وارن کی آخری رسومات ادا،بچوں کے والد کی میت کو چومنے کے جذباتی مناظر

میلبورن (صباح نیوز) رواں ماہ 4مارچ کو اچانک انتقال کرجانے والے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شین وارن کے اہل خانہ اور دوستوں نے گزشتہ روز میلبورن کے مزید پڑھیں

لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

لاہور(صباح نیوز)پاکستان کے لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کرلیے گئے۔پی سی بی نے جاوید میانداد کوباقاعدہ طور پر ہال آ فیم میں شامل کر لیا۔،، چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ: بابر، رضوان کی شاندار بیٹنگ، پاک-آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم

کراچی (صباح نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بابراعظم اور محمد رضوان کی شان دار بیٹنگ کی بدولت کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا، جہاں پاکستان نے 506 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں پر 438 مزید پڑھیں

چوتھی اننگز میں شاندار بیٹنگ، بابر اعظم نے کئی ریکارڈ اپنے نام کردئیے

کراچی (صباح نیوز)کپتان بابر اعظم سمیت پاکستانی بلے بازوں نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی سے تاریخ رقم کرنے کے ساتھ ساتھ نت نئے ریکارڈز بھی قائم کردیے۔کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن ، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنز، جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف

کراچی(صباح نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 506 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نوجوان بلے باز عبداللہ شفیق نے میراتھن پارٹنرشپ بناکر چوتھا دن ختم کروادیا۔ مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم فالو آن کا شکار، پہلی اننگز میں 148 رنز پر آؤٹ

کراچی (صباح نیوز)کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی فالو آن کا شکار ہوگئی، ٹیم پہلی اننگز میں 148 رنز پر آوٹ ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم 36 رنز بنا کر نمایاں رہے، نعمان علی نے 20 اور شاہین مزید پڑھیں

پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے 2022اختتام پذیر، ملتان کور فاتح

راولپنڈی(صباح نیوز) پانچویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے 2022 اختتام پذیر ہو گئے، ملتان کور مقابلے کی فاتح قرار پائی، راولپنڈی کور نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ بین الاقوامی ٹیموں میں نیپال، ترکی اور ازبکستان نے سونے کے مزید پڑھیں

پاکستان کے 16 سالہ احسن رمضان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

دوحہ(صباح نیوز)پاکستان کے16 سالہ احسن رمضان نے انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ دوحا میں ہونے والے  فائنل مقابلے میں 16سالہ احسن رمضان نے  ایران کے عامر سرکوش کو 5-6 سے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے فورٹریس سٹیڈیم لاہور میں نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کا افتتاح کردیا

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعرات کو فورٹریس سٹیڈیم لاہور میں نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار،عسکری قیادت ، صوبائی وزرا میاں محمود الرشید اور سردار حسنین مزید پڑھیں