ڈھاکہ ٹیسٹ’پاکستان کی اننگز 300 پر ڈیکلیئر،بنگلا دیش کے 7وکٹوں پر 76رنز

ڈھاکہ(صباح نیوز) پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز4وکٹوں کے نقصان پر 300رنز پر ڈیکلیئر کردی جبکہ میزبان ٹیم نے چوتھے روز کے اختتام پر 7وکٹوں کے نقصان پر 76رنز بنالئے ۔پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

کامیاب جوان سپورٹس پروگرام کا افتتاح

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ملکی تاریخ میں کھیلوں کے سب سے بڑے کامیاب جوان سپورٹس پروگرام کا افتتاح کردیا،  جس میں 15 سے25 سال  کے نوجوان حصہ لیں گے۔ وزیراعظم عمران خان جناح سٹیڈیم مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ’ دوسرے دن کا کھیل بارش کی نذر، 6.2 اوورز کا کھیل ہوا

ڈھاکہ(صباح نیوز)ڈھاکا ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل بارش سے متاثر ہونے پر وقت سے پہلے ہی ختم کردیا گیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ ڈھاکا میں کھیلا جارہا ہے، مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ’سری لنکا کا پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی کرکٹرز کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

کھٹمنڈو(صباح نیوز)سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے سیالکوٹ واقعے کے بعد لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل)میں شریک پاکستانی کرکٹرز اورکوچزکی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق پاکستان کے 9کرکٹرزاورکوچنگ اسٹاف لنکا پریمیئرلیگ میں شرکت کررہا مزید پڑھیں

اومی کرون کی وجہ سے بھارت، جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز ملتوی

نئی دہلی(صباح نیوز) جنوبی افریقہ سے سامنے آنے والی کورونا وائرس کی قسم اومی کرون کی وجہ سے بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز کو ملتوی کردیا گیا۔ کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کی وجہ سے ویمنز مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ’ پہلے روز پاکستان کے دو وکٹوں پر 161 رنز ،بابراعظم کی نصف سنچری

ڈھاکا (صباح نیوز) پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز دو وکٹوں کے نقصان پر 161رنز بنا لئے جبکہ بارش کے باعث 57اوورز کا کھیل ممکن ہوا۔ڈھاکا میں کھیلے جارہے سیریز کے مزید پڑھیں

نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولتیں فراہم کرنا اولین ترجیح ہے،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ ریگولیٹر کے طور پر کام کرے گا۔ ان خیالات کااظہار وزیر اعظم مزید پڑھیں

چٹاگانگ ٹیسٹ:پاکستان نے بنگلا دیش کو 8وکٹ سے شکست دیدی

چٹاگانگ (صباح نیوز)پاکستان نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کھیل کے پانچویں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے سپورٹس کے حوالے سے اقدامات قابل تعریف ہیں،شاہد آفریدی

لاہور (صباح نیوز)کرکٹ سٹار شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے سپورٹس کے حوالے سے اقدامات قابل تعریف ہیں، محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب سپورٹس کلچر کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے، نیا ٹیلنٹ مزید پڑھیں

چٹاگانگ ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط، جیت کیلئے مزید 93 رنز درکار

چٹاگانگ (صباح نیوز) چٹاگانگ ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ہوگئی، جیت کیلئے مزید 93 رنز درکار جبکہ 10 وکٹیں باقی ہیں۔ چٹاگانگ ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے مزید پڑھیں