راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف اوپنرز کے عمدہ کھیل کی بدولت 51سال پرانا ریکارڈ توڑتے ہوئے نئی تاریخ رقم کردی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا گیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا پر منتج ہوا لیکن اس مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کی جانب گامزن ہے اور آسٹریلیا نے میچ کے چوتھے دن پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 449 رنز بنا لیے ہیں۔میچ کے چوتھے دن بارش کی مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل کم روشنی کے باعث روک دیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج شام سے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔کینگروز کے اوپنرز نے ٹیم مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنز ورلڈ کپ میںکے چوتھے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ کے شہر مانٹ منگنوئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے چوتھے میچ مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اظہر علی اور امام الحق کی شان دار سنچریوں کی مدد سے پہلی اننگز 4 وکٹوں پر 476 رنز بنا کر دوسرے روز ڈیکلیئر کردی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈم میں مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے آغاز سے قبل آسٹریلین لیجنڈ شین وارن کی یاد میں اور پشاور دھماکے کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں
کینبرا(صباح نیوز)آسٹریلوی لیجنڈ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے۔شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے علاقے کوہ سمائی میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان نے امام الحق سمیت بلے بازوں کے عمدہ کھیل کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز بنا لیے ہیں۔راولپنڈی میں کھیلے جا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا اور دونوں ہی ٹیمیں عمدہ کارکردگی دکھا کر سیریز میں برتری حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ آسٹریلیا کی ٹیم مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف کورونا وائرس کا شکار ہو کر آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ اسکواڈ میں نسیم شاہ کو شامل کر لیا گیا مزید پڑھیں