گلگت (صباح نیوز)گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گلگت بلتستان کی قومی کرکٹ ٹیم جی بی مارخور گوجرخان مارخور رمضان کپ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کر ے گی،افتتاحی مقابلہ گلگت بلتستان مارخور ٹیم اور گجر خان سٹارز مزید پڑھیں
دبئی (صباح نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی اب تک کی بہترین ون ڈے ریٹنگ پوائنٹس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ قومی ٹیم کے کپتان کی عمدہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل (جمعرات کو) ہو گا، مہمان ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، قومی ٹیم جیت کے لیے پر عزم ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں چار ہزار رنز مکمل کرلیے۔پاکستانی کپتان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں اپنی اننگز میں 15واں رنز مکمل کیا جس کے بعد وہ4 مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا، لاہور میں سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے قذافی سٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی کی، قومی کپتان بابر اعظم اور مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 115 رنز سے شکست دیکر لاہور ٹیسٹ اور سیریز اپنے نام کرلی۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین آخری ٹیسٹ میچ کھیلا گیا جس کے آخری مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے آخری روز جیتنے کے لئے 278 رنز اور مہمان ٹیم کو 10 وکٹ درکار ہیں۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے 351 مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن ناکام ہوئی اور 268 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جس کے بعد آسٹریلیا نے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام تک دوسری اننگز میں 11 رنز بنا مزید پڑھیں
مظفر آباد(صباح نیوز) آزاد جموں وکشمیر کے صحت افزا مقام نیلم ویلی میں4 روزہ سرمائی کھیلوں کے مقابلے ختم ہوگئے۔ آزاد جموں وکشمیر ونٹر اسپورٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام4 روزہ سرمائی کھیلوں کے مقابلے لائن آف کنٹرول کے قریب مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 391 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جبکہ پاکستان نے دوسرے روز کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنا لیے۔ مزید پڑھیں