پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستانی کوہ پیماوں کے حلقوں میں پاتھ فائنڈرز کے نام سے مشہور کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کرلیا ۔عبدالجوشی کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 38 مزید پڑھیں

  سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈ کار حادثہ میں ہلاک

سڈنی(صباح نیوز) سابق آسٹریلوی کرکٹراینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی کار کو حادثہ ٹاونزول کے قریب پیش آیا۔آسٹریلین پولیس نے کہا کہ حادثہ رات 11بجے کے بعد ٹاونزول کے مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لندن(صباح نیوز)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عامر خان نے کہا کہ اپنے گلوز اتارنے کا وقت آگیا ہے، میں 27 سال سے زیادہ عرصے مزید پڑھیں

روزہ رسولۖ کی بے حرمتی کے واقعہ پر سابق کرکٹرز بھی بول پڑے

اسلام آباد (صباح نیوز)روزہ رسولۖ کی بے حرمتی کے واقعہ پر سابق کرکٹرز بھی بول پڑے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریری نے واقعہ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہ جگہ مزید پڑھیں

نوجوان کو لیجنڈ باکسر سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی، ٹائسن نے مکوں کی بارش کر دی

سان فرانسسکو(صباح نیوز) لیجنڈ باکسر مائیک ٹائسن سے نوجوان مداح کو چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی۔ سان فرانسسکو میں فضائی سفر کے دوران نوجوان مداح کے مسلسل تنگ کرنے پر مائیک ٹائسن کا پارہ ہائی ہو گیا اور باکسر نے مزید پڑھیں

محمد رضوان وزڈن لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار

لندن (صباح نیوز)پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان وزڈن لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے، پاکستانی وکٹ کیپر نے 2021 میں 1326 رنز بنائے۔ پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، مزید پڑھیں

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کیلئے سری لنکن حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی

لندن(صباح نیوز)سری لنکا میں خراب حالات کے بعد ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کیلئے سری لنکن حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کیلئے سری مزید پڑھیں

انشااللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا، شہباز شریف کا شاہد آفریدی کو پیغام

اسلام آباد(صباح نیوز)نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد آفریدی کی مبارکباد پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ انشااللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر جواب میں لکھاکہ آپ کے مبارکباد مزید پڑھیں

امید ہے شہباز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہونگے، شاہد آفریدی

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ  شہباز شریف کو پاکستان کا 23واں مزید پڑھیں