سندھ بھر میں ڈائریا وبا بے قابو، کیسز کی تعداد 2 لاکھ سے متجاوز

کراچی(صباح نیوز)سندھ بھر میں ڈائریا کی وبا بے قابو ہونے کے باعث کیسز کی تعداد 2لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ محکمہ صحت سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سندھ بھر میں ڈائریا کے پانچ سال سے زائد عمر کے 1لاکھ مزید پڑھیں

چولستان میں خشک سالی، نماز استسقاء کا اہتمام

چولستان(صباح نیوز) چولستان میں خشک سالی کو ختم کرنے کے لیے نماز استسقاء کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چولستان میں خشک سالی اور موسمی سختی سے نجات کیلئے نماز استسقا کا اہتمام کیا گیا۔ بارش کے حصول کیلئے مزید پڑھیں

واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر جماعت اسلامی کراچی کا دھرنا کل ہو گا ، تیاریاں مکمل

کراچی (صباح نیوز)شہر میں میں سخت گرمی میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران ، پانی کی فراہمی میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عدم دلچسپی ، واٹر بورڈ کی نا اہلی و ناقص کارکردگی ، پانی کی غیر منصفانہ تقسیم مزید پڑھیں

چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے نیب کراچی کی شاندار کارکردگی کو سراہا

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو کراچی نے گذشتہ چار برس میں نیب آرڈیننس 1999 کے سیکشن 10 کے تحت 222ملزمان کو سزائیں دلوائیں اور مجموعی طور پر 6427 ملین روپے کی خطیر رقم جرمانہ کیا ، چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید مزید پڑھیں

سی پی این ای کی روزنامہ کاوش حیدرآباد کے چیف ایڈیٹر محمد اسلم قاضی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی ( صباح نیوز ) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے کونسل کے سینئر رکن روزنامہ کاوش حیدرآباد کے چیف ایڈیٹر محمد اسلم قاضی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا کل  دورہ کراچی متوقع

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا کل(جمعہ کو) دورہ کراچی متوقع ہے جہاں وہ نیوی کی تقریب میں شرکت کرینگے۔ دورہ کراچی میں وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات ہوگی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی کی دیرینہ رکن جماعت اسلامی یاسمین نقی کی وفات پر تعزیت

کراچی (صباح نیوز)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے نائب نگران گوشہ عافیت اور جماعت اسلامی کی دیرینہ رکن  اور نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان طلعت ظہیر کی ہمشیرہ  یاسمین نقی کے انتقال پر ان کی رہائش مزید پڑھیں

سودی بنکاری وسودی معیشت اورآئی ایم ایف سے نجات حاصل کئے بغیرملک ترقی نہیں کرسکتا،محمدحسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سودی بنکاری وسودی معیشت اورآئی ایم ایف سے نجات حاصل کئے بغیرملک ترقی نہیں کرسکتا۔نئی اتحادی حکومت کے ایک ماہ کے دوران امریکی ڈالرکی مزید پڑھیں

واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر دھرنا(جمعہ کو) ہوگا ‘ حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت اجلاس ‘ تیاریوں کا جائزہ

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت ادارہ نور حق میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں شہر بھر میں پانی کی شدید قلت و بحران کے خلاف اور عوام کو درپیش مشکلات و پریشانیوں سے مزید پڑھیں

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی(صباح نیوز)سندھ حکومت نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔آئی جی سندھ کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت مزید پڑھیں