یاسمین نقی درد دل رکھنے والی نیک خاتون تھیں۔وہ خدمت کے جذبے کے تحت گوشہ عافیت میں بوئی حسنات کی ایک فصل چھوڑ گئی ہیں،دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ اہل ایمان میں ایسے لوگ موجود ہیں جو اللہ سے کئے عہد کو آخری سانسوں تک بہترین انداز میں نبھاتے ہیں،یہ تحریک کا قیمتی مزید پڑھیں

پی ایف یوجے(دستور) کے دو سالہ مندوبین الیکشن، پولنگ ( اتوار) صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے کراچی پریس کلب میں ہو گی

کراچی(صباح نیوز)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلٹس دستور کے دو سالہ مندوبین کے اجلاس میں شرکت کیلئے مندوبین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ ملکی صورتحال کے پیش نظر مندوبین کی آمد کا سلسلہ متاثر ہوا ہے ۔ الیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی سندھ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ملک وقوم کی مفاد کی بجائے آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن وایجنڈے کو پورا کرنے والے حکمرانوں سے کسی خیر کی امید نہیں کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ ،دعا زہرہ اور نمرہ کاظمی کو پیر کو پیش کرنے کا حکم

کراچی(صباح نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کیس میں پولیس کی پیشرفت رپورٹ مسترد کرتے ہوئے لڑکی کو ہرصورت پیر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں نمرہ کاظمی کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس نے مزید پڑھیں

سی پی این ای کی روزنامہ نئو سج کراچی کی چیف ایڈیٹر زاہدہ عباسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے وزنامہ نئوسج کراچی کی چیف ایڈیٹر محترمہ زاہدہ عباسی کے والد محترم  محمد موسی عباسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

انتخابات ملک میں تبدیلی کا ذریعہ، جماعت اسلامی نہ صرف سود بلکہ پورے نظام کو تبدیل کرنے کی جدوجہد کررہی ہے،محمدحسین محنتی

کراچی (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ انتخابات ملک میں تبدیلی کا ذریعہ، جماعت اسلامی نہ صرف سود بلکہ پورے نظام کو تبدیل کرنے کی جدوجہد کررہی ہے، ہمارے انتخابات مزید پڑھیں

حریت رہنماء یاسین ملک کو نام نہاد مقدمے میں عمر قید کی سزابھارتی عدالتی نظام پر کلنک کا ٹیکہ ہے،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے معروف کشمیری حریت رہنماء یاسین ملک کو بھارت کی کٹھ پتلی عدالتوں کی جانب سے عمرقیدسزادینے کی سخت مذمت اور نام نہاد مقدمے کے ذریعے ”دہشتگردوں کی مزید پڑھیں

اورنگی سمیت ضلع غربی کے بیشتر علاقے پانی کے شدید بحران کا شکار ہیں ۔ حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ اورنگی ٹائون سمیت ضلع غربی کے بیشتر علاقے پانی کے شدید بحران کا شکار ہیں ،جس کی بنیادی وجہ واٹر بورڈ کے عملے کی ملی بھگت سے پانی مزید پڑھیں

حقوق کراچی کارواں کے لیے کارکنان عوام سے رابطہ کریں،انہیں منظم و متحرک کریں ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے تحت ساڑھے تین کروڑ عوام کے جائز حقوق کے حصول اور شہر کے گھمبیر مسائل کے حل کے لیے حقوق کراچی تحریک کے سلسلے میں اتوار 29مئی کو مزار قائد سے شروع ہونے والے ”حقوق مزید پڑھیں

ارسا1991 کے معاہدے کے تحت پانی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے سندھ میں پانی کی شدیدکمی پرتشویش اور91کے معاہدے پرعمل کرکے سندھ کو اپنے حصے کا پانی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے بیراجوں پر مزید پڑھیں