کراچی،سپر اسٹور میں لگی آگ چار روز بعد بھی مکمل طور پر بجھائی نہ جاسکی

کراچی(صباح نیوز)جیل چورنگی پر 15 منزلہ عمارت کے سپر اسٹور میں لگی آگ چوتھے روز بھی مکمل طور پر نہ بجھائی جاسکی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے فائربریگیڈ کے 18، نیوی کے 2، کے پی ٹی کے 2، رینجرز مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ‘ جماعت اسلامی کل کراچی شہر میں احتجاج کرے گی ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نور حق میں بلدیاتی انتخابات ، بااختیار شہری حکومت کا قیام ، شہری مسائل اور ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور سرکاری اسکولوں میں پی مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ کا وزرا اور افسروں کا پٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کرنے کا حکم

کراچی (صباح نیوز)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پٹرول کی کھپت کے حوالے سے اہم فیصلہ کر تے ہوئے وزراء اور افسروں کا پیٹرول 40فیصد کوٹہ کم کرنے کے احکامات دے دیئے۔ مراد علی شاہ نے کہا ہے مجھ مزید پڑھیں

دعا زہرا کیس،سندھ ہائیکورٹ کاملزمان کے بینک اکاؤنٹس، قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کاحکم

کراچی(صباح نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کیس میں ملزمان کے بینک اکاؤنٹس منجمد اور قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے نادرا اور اسٹیٹ بینک کو حکم د یتے ہوئے وفاق اورایف آئی اے کو فریق بنانے کا حکم مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی کا جیل چورنگی پر آتشزدگی کا شکار بلڈنگ کا دورہ،مکینوں سے اظہارہمدردی

کراچی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر بھر میں ملٹی اسٹوری بلڈنگوں میں قائم سپراسٹورز کو ختم کیا جائے،تمام سپراسٹورز کا فوری طور پر معائنہ کیا جائے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کا جیل چورنگی پر آتش زدہ عمارت کا دورہ ، فلیٹوں کے مکینوں سے ملاقات

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے جیل چورنگی پر ڈیپارٹمنٹنل اسٹور کے بیسمنٹ میں لگنے والی آگ سے شدید متاثر ہونے والی 15منزلہ عمارت کا دورہ کیا ۔ عمارت کے مکینو ں سے ملاقات کی ، صورتحال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست واپس کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست اعتراض لگا کرواپس کر دی ہے ،پی ٹی آئی نے ایک روز قبل سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا جس میں عدالت سے وفاقی حکومت مزید پڑھیں

پاکستان کا روشن مستقبل دیانتدار قیادت سے وابستہ ہے،محمد حسین محنتی

میرپورخاص ( صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ پاکستان کا روشن مستقبل دیانتدار قیادت سے وابستہ ہے،بدترین مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔عوام بھوک و افلاس اور مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کا کراچی میں غیر اخلاقی بل بورڈز پراظہار تشویش

کراچی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے شہر بھر میں MUZZسمیت مختلف کمپنیوں کی جانب سے لگائے گئے غیر اخلاقی بل بورڈز پر گھری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کو ایک ہفتہ گذرگیا ، وزارت خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ سے ٹیلی فون پر بات نہیں کرائی : ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی ( صباح نیوز ) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے مدارس کے مہتمم و اساتذہ کرام، مساجد کے خطیب ، امام، مؤذن، نمازیوں، ڈاکٹرعافیہ کے سپورٹرز اور قوم سے اپیل کی ہے مزید پڑھیں