پی پی رہنما ڈاکٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر سکندر میندھرو امریکا میں انتقال کر گئے، سکندر میندھرو کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ اہلخانہ کے مطابق مزید پڑھیں

شان رسالت ۖ میں گستاخی کے خلاف کراچی تاکشمور سندھ بھرمیں احتجاجی ریلیاں و مظاہرے

کراچی ( صباح نیوز) بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کی جانب سے نبی اکرم ۖ کی شان میں گستاخی کے خلاف امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر کی طرح  کراچی تاکشمور سندھ بھرمیں بھی جماعت مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی تدفین کردی گئی، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی

کراچی (صباح نیوز)رکن قومی اسمبلی ،معروف ٹی وی میزبان، مقررعامر لیاقت حسین کی تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کردی گئی، نماز جنازہ ان کے صاحبزادے احمد عامر نے پڑھائی۔عامر لیاقت حسین  کی نماز جنازہ میں سیاسی، مزید پڑھیں

نبی ۖکی شان میں گستاخی :بھارتی سفیر کو پاکستان سے بے دخل کیا جائے،حافظ نعیم الرحمن کا مطالبہ

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پربھارت میں حکمران پارٹی بی جے پی  کے متعصب ہندورہنماؤں کی جانب سے نبی کریم ۖ کی شان میں گستاخی کے خلاف کراچی شہر بھر میں مختلف مساجد کے باہر مظاہرے ہوئے مزید پڑھیں

پولیس نے عامر لیاقت کا گھر سیل کردیا،پولیس نے تفتیش شروع کردی

کراچی (صباح نیوز)پولیس نے معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کے گھر کو سیل کردیا۔عامر لیاقت کی وجہ موت جاننے کے لیے پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے، عامر لیاقت کے بیڈ روم سے پولیس مزید پڑھیں

کراچی والوں کیلئے بجلی7 روپے80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

کراچی(صباح نیوز) کراچی والوں کے لیے بری خبر آ گئی۔ بجلی 7 روپے80 پیسے فی یونٹ مہنگی  کر دی گئی۔نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی7 روپے80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ نیپرا نے اضافے کی منظوری دو مزید پڑھیں

جماعت اسلامی خواتین رہنماؤں کا فریدہ ابوبکر کے انتقال پر لواحقین سے ملاقات وتعزیت

کراچی (صباح نیوز)بزرگ رکن جماعت اسلامی ضلع گلبرگ فریدہ ابوبکر انتقال کرگئیں،ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی اسماء سفیر،نگراں جے آ ئی یوتھ کراچی عذرا سلیم، ناظمہ ضلع گلبرگ طلعت ندیم نے ان کے گھر جاکر صاحبزادیوں حلیمہ ابو بکر مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ، وفاقی حکومت و نیپرا کے الیکٹرک کو اجازت دینے سے باز رہیں ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز میں ایک بار پھر 4.86روپے کے اضافے کی اطلاعات اور تیاریوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور نیپرا سے مطالبہ مزید پڑھیں

سندھ بلدیاتی انتخابات پہلا مرحلہ، 946 امیدوار بلامقابلہ منتخب

کراچی (صباح نیوز)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 946 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ  کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں ہونے مزید پڑھیں

اسداللہ بھٹوکی قیادت میں جماعت سلامی وفد کی وفاق ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان کے صدرعرفان اقبال شیخ سے ملاقات

کراچی (صباح نیوز)مرکزی نائب امیر وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے وفاق ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان کے صدر عرفان اقبال شیخ سے ملاقات کی، جنہیں وفاقی شرعی عدالت کے سودی نظام مزید پڑھیں