کراچی کی تعمیر و ترقی صرف جماعت اسلامی ہی کرسکتی ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ اور ماضی کی حکومتوں ، حکمران پارٹیوں کی نااہلی ، بے حسی ،کرپشن اور ناانصافیوں کے شکار کراچی کو صرف جماعت اسلامی ہی تعمیر وترقی کی شاہراہ مزید پڑھیں

جمہوریت کے نام پر ملک میں آج ظلم کا نظام قائم ہے۔ محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر ملک میں آج ظلم کا نظام قائم ہے۔ حکمرانوں کی غلامانہ و مفاد پرستانہ پالیسیوں کی وجہ سے 75 مزید پڑھیں

عمران خان کا این اے 240کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے این اے 240کراچی کے ضمنی الیکشن کے نتائج کو کالعدم قراردینے کا مطالبہ کرتے ہوئے حلقہ میں دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ مزید پڑھیں

کراچی سے لاہور آنیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور(صباح نیوز)کراچی سے لاہور آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ایوی ایشن حکام کے مطابق پرندہ لاہور ایئرپورٹ کے قریب طیارے سے ٹکرایا، حادثے کے وقت پائلٹ نے بروقت طیارے کو بحفاظت ایئر پورٹ پر لینڈ کروا مزید پڑھیں

وفاقی و صوبائی حکومت کی نا اہلی سے کراچی کے منصوبے تعطل کا شکار ہیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وفاقی وصوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سےK-4سرکلر ریلوے سمیت کراچی کے بڑے بڑے منصوبے تعطل کا شکار ہیں،تعلیم اور صحت کی صورتحال بھی ابتر ہے ،کوئی مزید پڑھیں

سابقہ و موجودہ حکمران عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں،محمد حسین محنتی

ڈہرکی( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سابقہ و موجودہ حکمران عوام کے مسائل کو حل کرنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں، جنہوں نے ملک کو آئی ایم ایف مزید پڑھیں

کراچی، ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے عائشہ منزل پل پر ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افرادکی لاشیں قریبی ہسپتال منتقل کردی گئیں، حادثے کے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات :خواتین کارکنان ووٹر لسٹوں کی بنیاد پر گھر گھر جاکر رابطہ کریں،اسما سفیر

کراچی(صبا ح نیوز)جماعت اسلامی (حلقہ خواتین )کراچی کی ناظمہ اسماء سفیرکی زیر قیادت ادارہ نورحق میں کراچی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں 24جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ ٔ خیال کیا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کا اتوار کو پٹرول قیمتوں میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان

حیدرآباد(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ موجودہ و سابق حکمران آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر عمل کرکے مہنگائی کا طوفان اور عوام کا خون نچوڑنے میں مصروف ہیں، کمر توڑ مہنگائی اور مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری، پولنگ 27 جولائی کو ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے عامر لیاقت کے انتقال کے بعد این اے 245 میں ان کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سید ندیم حیدر کو این اے 245 کے لیے مزید پڑھیں