پیپلز پارٹی ملک بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی، بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ملک بھر میں کامیابی کا جھنڈا گاڑیں گے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں منتخب ہونے والے تمام جیالے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے کراچی کی پیپلز بس سروس کا افتتاح کر دیا

کراچی(صباح نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں پیپلزبس سروس کا افتتاح کر دیا۔پیپلزبس سروس کے افتتاح کی تقریب  بلاول بھٹو کے ہمراہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بھی شرکت کی۔ وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین قائدین کے تحت خواتین کنونشن کل ہوگا

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع قائدین  کے تحت خواتین کنونشن کل 3.30 بجے سہ پہر پی،ای،سی،ایچ،ایس کمیونٹی سینٹر شاہراہ قائدین پر منعقد کیا جارہا ہے ۔ کنونشن کے مہمان خصوصی  امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ہوں گے۔کنونشن  میں مزید پڑھیں

کراچی کی قیادت و نمائندگی صرف جماعت اسلامی ہی کرسکتی ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے تحت 24جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ضلع وسطی نارتھ ناظم آباد بلاک Aاور بلاک Fکے رہائشیوں کی جانب سے امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کے اعزاز میں علیحدہ علیحدہ استقبالیہ دیا گیا جس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی انتخابات میںحکومتی سرپرستی میں مخالفین پرتشدد،حراساں  اوراغوا کی مذمت، قیمتی انسانوں کے نقصان اورپرتشدد واقعات پر اظہار افسوس

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے سندھ کے پہلے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کے دن بے ضابطگیوں،قیمتی انسانی جانوں کے نقصان اورپرتشدد واقعات پر اظہار افسوس،حکومتی سرپرستی میں مزید پڑھیں

سندھ کے کئی اضلاع میں لڑائی ، فائرنگ، کئی زخمی، پولنگ عملے کے 10 اہلکار اغوا

گھوٹکی(صباح نیوز) سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے دوران کئی اضلاع میں لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کے واقعات میں 37 افراد زخمی ہو گئے جبکہ پولنگ عملے کے 10 اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا ۔ گھوٹکی میں خواتین نے ووٹ مزید پڑھیں

چالیس لاکھ سے زائدخواتین ٹھیکیداری نظام کے تحت کام کررہی ہیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں تقریباً 40لاکھ خواتین ایسی ہیں جو ٹھیکیدارای نظام کے تحت فیکٹریوں میں کام کررہی ہے ،خواتین کے حقوق کے لیے سیمینارزتو کیے جاتے ہیں لیکن عملاً کچھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اللہ اور رسول ۖ کے خلاف جنگ میں حکومت وبینکوں کے ساتھ فریق نہ بنے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے اسٹیٹ بنک سمیت چاربینکوں کی جانب سے امتناع سود کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل داخل کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1973کے آئین مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی کی ڈاکٹر فاروق ستار سے والدہ کی وفات پر تعزیت

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے سابق میئر کراچی ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کی وفات پر ان کے گھر پہنچ کر تعزیت،مرحومہ کی درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔علاوہ ازیں جماعت مزید پڑھیں

ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم،بلدیاتی انتخابات 24جولائی کو ہی کرائے جائیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کے لیے ایم کیو ایم سمیت دیگر پارٹیوں کی درخواستوں کے مسترد ہونے کے عدالتی فیصلے کو خیر مقدم کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں