جماعت اسلامی سندھ کے رہنماؤں کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی ، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور صوبائی سیکریٹری اطلاعا ت مجاہد چنا نے امریکہ میں اسیر قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ ماجدہ عصمت صدیقی کے انتقال مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چوتھی بار اضافہ عوام کے ساتھ ظلم اور حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چوتھی بار اضافہ عوام کے ساتھ ظلم اور حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، جماعت اسلامی مزید پڑھیں

آمنہ مسعود جنجوعہ کاڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی وفات پر دکھ و افسوس کا اظہار

اسلا م آباد(صباح نیوز)چیرپرسن ڈیفنس آف ہیومن رائٹس پاکستان آمنہ مسعود جنجوعہ  نے امریکہ میں قیدڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی وفات پر دکھ اور افسو س کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک انتہائی افسوسناک مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ تیز، سندھ حکومت نے پابندیوں کا حکم جاری کردیا

کراچی(صباح نیوز) محکمہ داخلہ سندھ نے تقریبات میں شرکت اور پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال کے لئے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دے دیا۔ مجمع والی جگہ پر ماسک کا استعمال لازم ہوگا۔کوروناکیسز میں اضافے پر محکمہ داخلہ سندھ نے پابندیوں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کو تین دن کا الٹی میٹم ،شاہراہ فیصل بند کرنے کا انتباہ

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک ہیڈ آفس پردیئے گئے احتجاجی دھرنے سے رات گئے اختتامی خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ہم کے الیکٹرک انتظامیہ کو 3دن کا وقت دیتے ہیں اگر لوڈ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس پر دھرنا ‘چیف جسٹس سے سوموٹو ایکشن لینے کی اپیل

کراچی(صباح نیوز)سخت گرمی میں بد ترین لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک کی نا اہلی و ناقص کارکردگی اور وفاقی وصوبائی حکومت اور نیپرا کی بے حسی اور کے الیکٹرک کی مسلسل سر پرستی کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت جمعہ کو کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی سندھ بھر میں کورونا ٹیسٹنگ بڑھانے کی ہدایت

کراچی(صباح نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے صوبے میں کورونا ٹیسٹنگ بڑھانے کی ہدایت کی گئی ۔ جمعہ کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

بد ترین لوڈ شیڈنگ:کے الیکٹرک ہیڈ آفس پر کل دھرنا دیں گے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ کے شدید گرمی اور حبس کے باوجود حکومت اور نیپرا کی بے حسی اور سرپرستی کے خلاف جمعہ یکم جولائی کو 4بجے دن کے الیکٹرک ہیڈ آفس پردھرنا مزید پڑھیں

علماکنونشن ، مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے علماکرام کا وفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کرنے والے 4 نجی بنکوں کے مکمل با ئیکاٹ کا اعلان

کراچی (صباح نیوز)جمعیت اتحاد العلما سندھ کے تحت قبا آڈیٹوریم میں منعقدہ علما کنونشن میں مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء کرام نے حکومت کی جانب سے سود کے خلاف وفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

سندھ حکومت پیپلز پارٹی کی جاگیر بن چکی ہے، مصطفی کمال

کراچی (صباح نیوز)چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پیپلز پارٹی کی جاگیر بن چکی ہے،کراچی تباہ ہوگا تو پاکستان کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی مزید پڑھیں