گوادر سے کراچی آنے والی پروازکی پھٹے ہوئے ٹائر کے ساتھ محفوظ لینڈنگ

کراچی(صباح نیوز) قومی ائیر لائن کی گوادر سے کراچی آنے والی پرواز نے پھٹے ہوئے ٹائرکے ساتھ جناح ٹرمینل پر محفوظ لینڈنگ کی ،گوادر ائر ٹریفک کنٹرول کی جانب سے پرواز نمبر پی کے 504 کے ٹائر پھٹنے کی اطلاع مزید پڑھیں

الخدمت کے تحت آئی ٹی کے شعبے میں نوجوانوں کے لیے ”بنو قابل پروجیکٹ ” کا آغاز

کراچی(صباح نیوز)الخدمت کراچی کے تحت آئی ٹی کے شعبے میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے ”بنو قابل پروجیکٹ ” کا آغاز کر دیا گیا ہے ، پروجیکٹ کے تحت میٹرک اور انٹر پاس کرنے والے طلبہ کوتین اور چھ ماہ مزید پڑھیں

بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے حضورۖ کی شان میں گستاخی ناقابل معافی جرم ہے،،محمدحسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے بی جے پی کے ترجمان نو پور شرمااور نوین کمار جندال کی جانب سے ڈیڈہ ارب مسلمانوں کے پیغمبرمحمدۖ کی توہین والے واقعے کو بھارتی حکومت، مودی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ ، دعا زہرا کاظمی کی عمر کا تعین کرنے کیلئے میڈیکل بورڈ بنا نے کی ہدایت

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کر کے کراچی سے جانے والی دعا زہرا کاظمی کی عمر کا تعین کرنے کے لئے میڈیکل بورڈ بنا نے کی ہدایت کردی۔ گزشتہ روز پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی تحصیل مزید پڑھیں

عوام کو بنیادی حقوق سے مسلسل محروم رکھا جائے تو معاشرے میں عدم برداشت پیدا ہوتی ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ حکومت عوام کوصحت، تعلیم،ٹرانسپورٹ جیسی بنیادی سہولیات فراہم نہیں کررہی ہے۔ ایک ہفتے میں پیٹرول کی قیمتوں میں60روپے کااضافہ کردیا گیا ہے،مہنگائی کے ہاتھوں عوام بدحال ہیں ڈاکٹرز کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے انتخابات کے راستہ کو ہی اختیار کیا ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے انتخابات کے راستہ کو ہی اختیار کیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کارکنان کے نام جاری اپنے مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے مظاہرے،ظالمانہ فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 60روپے اضافے اور ہوشربا مہنگائی کے خلاف کراچی میں مختلف اضلاع کے تحت  احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور وفاقی حکومت سے مطالبہ مزید پڑھیں

حکمران عوام کا خون نچوڑنے میں مصروف ہیں،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سابقہ وموجودہ حکمران غیروں کی غلامی اور عوام کاخون نچوڑنے میں مصروف ہیں۔ ثابت ہوگیا کہ چہروں سے نہیں نظام کی تبدیلی مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سندھ میں سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف بلدیاتی انتخابات کے معاملہ پر تحریک انصاف سندھ نے  سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے،پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ  سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کیخلاف کراچی،کندھ کوٹ،سکرنڈ ،ٹنڈومحمد خان میں مظاہرے

کراچی ( صباح نیوز) اتحادی حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پیٹرول قیمتوں میں ہوش ربااضافے کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت کراچی سمیت کندھ،ٹنڈومحمد خان اورسکرنڈ میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے، مقررین نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل مزید پڑھیں