کراچی میں نیشنل ہائی وے پر ایک کار سے 60کلو گرام ہیروئن برآمد،ملزم گرفتار

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں نیشنل ہائی وے پر ایک کار سے 60کلو گرام ہیروئن پکڑی گئی۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار بھی کیا ہے۔60کلو گرام ہیروئن کار کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی۔ ملیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن کی قانونی حیثیت سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

کراچی(صباح نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے الیکشن کمیشن کی قانونی حیثیت کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ آئینی درخواست ایم پی اے کنور نوید اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز کے سابق چیئرمینز نے دائر کی جس میں چیف الیکشن کمشنر اور مزید پڑھیں

کراچی سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز عازمین کو مدینہ منور ہ پہنچ گئی

کراچی(صباح نیوز)کراچی سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کی پہلی حج پرواز 291عازمین کو لے کر مدینہ منور ہ پہنچ گئی ۔کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز پی کے 743سے عازمین حج مدینہ منور ہ پہنچ گئے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ مزید پڑھیں

دعا زہرہ کی عمر کا تعین ہوگیا، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

کراچی (صباح نیوز)کراچی کے علاقے گرین ٹاؤن کی رہائشی دعا زہرہ کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔ کراچی سے مبینہ طور پر لاپتہ ہوکر ظہیر نامی شہری سے شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرہ کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں مزید پڑھیں

حرمت رسول ۖ ہماری جانوں سے بڑھ کر عزیز، اک حرف بھی قابل قبول نہیں، دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)مرکزی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے بی جی پی کی ترجمان کی جانب سے حرمت رسول ۖ کی اہانت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاتمہ رسول نے اپنی گندی زبان سے مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت معاشی بحران کے باعث ختم ہوئی ،موجودہ حکومت بھی اسی بحران میں ختم ہوجائے گی، محمد حسین محنتی

بدین(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیرو سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت معاشی بحران کے باعث ختم ہوئی اور موجودہ حکومت بھی اسی بحران میں ختم ہوجائے گی، جماعت اسلامی مزید پڑھیں

سی پی این ای کی ماہنامہ وقت اسلام آباد کی چیف ایڈیٹر کوثر لودھی کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے کونسل کی رکن ماہنامہ وقت اسلام آباد کی چیف ایڈیٹر محترمہ کوثر لودھی کے بڑے بھائی ڈاکٹر ظفر لودھی کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت مزید پڑھیں

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹوں تک جا پہنچا

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے جس کے تحت 12 سے 14گھنٹوں تک بجلی بند کی جارہی ہے۔ شہر میں ریونیو جوڈیشل سوسائٹی، لیاقت آباد سی ون ایریا، مزید پڑھیں

سندھ پولیس نے تاریخ رقم کردی، پہلی مرتبہ زخمی اہلکار کو بچانے کیلئے ایئر ایمبولینس کا استعمال

کراچی(صباح نیوز) سندھ پولیس نے تاریخ رقم کردی، پہلی مرتبہ زخمی اہلکار کی زندگی بچانے کے لئے ایئر ایمبولینس کا استعمال کیا گیا۔ دو قبائل کے جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والے اہلکار کی زندگی بچانے کے لئے پہلی بار مزید پڑھیں