حاجی نوازرضا پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(دستور)کے صدراورایچ اے خانزادہ سیکرٹری جنرل منتخب

کراچی(صباح نیوز)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور)کے انتخابات برائے2022-24  کراچی پریس کلب میں منعقدہوئے۔ملک بھر سے آئے ہوئے بی ڈی ممبران نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیابعد ازاں الیکشن کمیٹی کے مغیث بیگ نے انتخابی نتاج کا اعلان کیا،جس مزید پڑھیں

سراج الحق کی اپیل پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے

کراچی(صباح نیوز)ملک بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی ملک گیر احتجاجی مظاہروں کی اپیل پر اتوار کو کراچی تا کشمور سندھ بھر میں  احتجاجی مظاہرے مزید پڑھیں

حکمران ٹولہ معاشی بحران کا بہانہ بناکر عوام کی زندگی اجیرن کرنے کی بجائے پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی غلامی اور سودی نظام سے نجات حاصل کئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی سی پی این ای کے نومنتخب صدر و سیکرٹری جنرل کو مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر ِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی این سی) کے نومنتخب صدر کاظم خان اور جنرل سیکریٹری میاں عامر محمود کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کے مزید پڑھیں

سندھ کے بیراجوں پر پانی کی شدید قلت ، محکمہ آبپاشی نے وزیر اعلی کو آگاہ کردیا

سکھر(صباح نیوز)پانی کا شدید بحران سر پر آگیا، ایک بار پھر سندھ کے بیراجوں پر پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بالائی علاقوں میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے تحت ”حقوق کراچی کارواں”کل ہوگا ،تیاریاں اور انتظامات مکمل

کراچی(صباح نیوز)شہر میں پانی کے شدید بحران ، ٹینکرمافیا اور واٹر بورڈ کی ملی بھگت اور کراچی کے لیے  650ملین گیلن کے کے-4منصوبے میں کٹوتی ،سرکاری سرپرستی میں کے الیکٹرک کی ظلم وذیادتی ،شدید لوڈشیڈنگ اورنرخوں میں اضافہ ،کراچی کے مزید پڑھیں

سی پی این ای کے سالانہ انتخابات 23-2022 کے نئے عہدیداروں کا اعلان

کراچی ( صباح نیوز ) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے سالانہ انتخابات 23-2022 میں روزنامہ ڈیلی ٹائمز لاہور کے گروپ ایڈیٹر کاظم خان صدر جبکہ روزنامہ ایکسپریس لاہور کے گروپ ایڈیٹر ایاز خان سینئر نائب مزید پڑھیں

کراچی کارواں امید کی کرن ہے ،عوام بھرپور شرکت کرکے اپنی بیداری کا ثبوت دیں،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)  امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی کراچی کے تحت عوامی بیداری اورشہر کے بنیادی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے اتوار29مئی کوکراچی کارواں کے انعقاد کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے عوام مزید پڑھیں

کراچی ،ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔ فائر افسر سائٹ محمد اکرم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ پر ڈھائی گھنٹے کی مزید پڑھیں

کراچی کاروان ”عوام کے حقوق کے حصول کا نقطہ آغاز ثابت ہوگا ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز )امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی کے تحت اتوار29مئی کو مزار قائد سے  شروع ہونے والا تاریخی حقوق کراچی کارواں ساڑھے تین کروڑ عوام کے حقوق کے حصول کا نقطہ آغاز ثابت ہو مزید پڑھیں