الخدمت پورے ملک میں خدمت و دیانت کی علامت ہے۔ حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز) الخدمت کراچی کے تحت الحبیب آرکیڈ مین کلفٹن روڈ بلاک 7تین تلوار پر قائم الخدمت لیبارٹری و میڈیکل سروسز سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سینٹر کا افتتاح کیا اور مزید پڑھیں

سندھ،پنجاب میں سی این جی کی قیمت 300 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی، غیاث پراچہ

اسلام آباد(صباح نیوز)آل پاکستان سی این جی ایسوس ایشن کے مرکزی رہنما غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کو ایل این جی  خود نہ امپورٹ کرنے دی گئی  جبکہ ملک میں ایل این جی کی بروقت خریداری کے مزید پڑھیں

سکول کی زمین پرتجاوزات،کے ایم سی سے ماسٹرپلان کیساتھ تفصیلی رپورٹ طلب

  کراچی (صباح نیوز) سکول کی زمین پر تجاوزات کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ نے کے ایم سی سے آئندہ سماعت پرماسٹر پلان کے ساتھ تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی۔ آج جرمن سکول اورنگی ٹائون کراچی کی زمین پر تجاوزات مزید پڑھیں

مستحق لوگوں کی شکایات فوری حل کی جائیں، شازیہ مری

کراچی(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  شازیہ عطا مری نے  ڈائریکٹرجنرل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینٹرل زون، کراچی کے دفتر کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی مزید پڑھیں

سہون، انڈس ہائی وے حادثے پر جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی کا اظہار افسوس

کراچی۔جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے جامشورو۔سہون انڈس ہائے وے پر وین اور ٹرک کے خطرناک حادثے میں ایک ہی گاں کے 17نوجوان مزدوروں کی ہلاکت پر انتہائی افسوس اور دکھ کا اظہار مزید پڑھیں

بدترین لوڈشیڈنگ اور ‘ پانی کے بحران پرجماعت اسلامی کے تحت کراچی شہر میں 100 سے زائد مقامات پر احتجاجی مظاہرے

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے تحت شہر بھر میں غیر اعلانیہ بدترین لوڈشیڈنگ اور پانی کے شدید بحران پر کے الیکٹرک اور واٹر بورڈ کی نا اہلی و ناقص کارکردگی کے خلاف شہر بھر میں 100سے زائد مقامات پر احتجاجی مزید پڑھیں

حیدرآباد ، رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ،انجن سمیت 10بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں

حیدرآباد(صباح نیوز)پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی اور ٹرین کے انجن سمیت بوگیاں پڑی سے اتر گئیں۔حادثے کے بعد فوری طور پر امدادی ٹیموں کو طلب کرلیا گیا، فوری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ ،بلدیاتی انتخابات کے شیڈول پرحکم امتناعی کی پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کی درخواست مسترد

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی صوبے بھر میں اعلان کردہ بلدیاتی انتخابات کے شیڈول پر حکم امتناعی کی درخواست کو مسترد کردیا ، سندھ میں عدالت عالیہ نے انتخابی شیڈول سے متعلق مزید پڑھیں