کراچی کا اورنج لائن پراجیکٹ عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب

کراچی(صباح نیوز)حکومت سندھ نے اورنج لائن بس منصوبے کا نام خدمت انسانیت عبدالستار ایدھی مرحوم کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں اورنج لائن منصوبے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ مزید پڑھیں

ملک پر مسلط اشرافیہ نے پاکستان کوبدترین تباہی کے دھانے پہ لاکھڑا کیا ہے۔امیر العظیم

 میرپورخاص (صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط اشرافیہ نے پاکستان کوبدترین تباہی کے دھانے پہ لاکھڑا کیا ہے۔حکمران جگ ہنسائی اور پوری دنیا میں پاکستان کی بے توقیری کا سبب بنے ہیں۔پاکستان مزید پڑھیں

چہرے نہیں نظام کی تبدیلی سے ہی ملک اور عوام کے مسائل حل ہونگے ،محمد حسین محنتی

نواب شاہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے اپنے نام اور انتخابی نشان ترازو کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے، عوام موجودہ اور سابقہ مزید پڑھیں

رمضان کے بعد عید الفطر پر بھی مسلح ڈکیتوں نے اہل کراچی کی جان نہیں چھوڑی ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شہر قائد میں مسلح ڈکیتیوں ، لوٹ مار اور اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ رمضان مزید پڑھیں

پاکستان کی ترقی کا راز کلمہ طیبہ کی بنیاد پر مشتمل ہے، امیر العظیم

بدین(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری امیر العظیم نے العباس ھال بدین میں جماعت اسلامی ضلع بدین کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کا راز کلمہ طیبہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی روایتی عید ملن : حافظ نعیم الرحمن کاجلد ”عوامی رابطہ مہم ”کے آغاز کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے دفتر ادارہ نورحق میں عید الفطر کے موقع پرجماعت اسلامی کے مرکزی ،صوبائی اورکراچی کے ذمہ داران نے کارکنان ودیگر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے عید ملن میں ملاقات کی اور عید مزید پڑھیں

جارج بش نے بینظیر بھٹو کو عمران خان کا خیال رکھنے کا کہا تھا: خورشید شاہ

سکھر(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ جارج بش نے بینظیر بھٹو کو عمران خان کا خیال رکھنے کا کہا، اگر کوئی لاکھوں کا جلوس لیکر آتا ہے تو آنے دیں، انتقامی سیاست مزید پڑھیں

تقویٰ،ایمان اور احتساب کے ساتھ روزے رکھنے پر عید الفطر رب کی کبریائی کے اظہار کے ساتھ خوشیاں اور مسرتیں بانٹنے کا دن ہے.دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان  کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک تزکیہ نفس اور اصلاح کردار کی تربیت کا مہینہ ہےـ تقوی اور ایمان کے ساتھ رمضان المبارک میں بھلائیاں اور برکتیں سمیٹنے مزید پڑھیں

عید فرمانبرداروں کیلئے انعام ، دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھا جائے، اسماء سفیر

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر نے عید الفطر کے موقع پر خصوصی بیان میں کہا ہے کہ عید سعید رب کریم کی طرف سے اپنے ان بندوں کیلئے انعام ہے جو رمضان کا مہینہ اس مزید پڑھیں

سندھ کا نیا گورنر کون ہوگا؟ ایم کیو ایم پاکستان نے تین ناموں کو فائنل کرلیا

کراچی (صباح نیوز)سندھ کے نئے گورنر کے لئے ایم کیو ایم پاکستان نے تین ناموں کو فائنل کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نسرین جلیل، وسیم اختر اور عامر چشتی کا نام فہرست میں شامل ہے، متحدہ پاکستان نے فہرست مزید پڑھیں