اسٹیل ملز بحالی کے لیے عملی اقدامات اورملازمین کی تنخواہیں بڑھائی جائیں، این ایل ایف پاسلو کی مشترکہ پریس کانفرنس

کراچی(صباح نیوز)نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان،پاکستان اسٹیل لیبر یونین پاسلو کے صدر عاصم بھٹی ،جنرل سکریٹری پاسلو علی حیدر گبول نے ادارہ نورحق میں پاکستان اسٹیل ملز کی مسلسل بندش ، ملازمین کی جبری برطرفیوں اور موجودہ مزید پڑھیں

میرٹ و انصاف کی بجائے پسند و نا پسند کی بنیاد پر عدالتی فیصلے قابل تشویش ہیں،محمد حسین محنتی

کراچی( صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ میرٹ و انصاف کی بجائے پسند و نا پسند کی بنیاد پر عدالتی فیصلے قابل تشویش ہیں۔کمر توڑ مہنگائی اور پی ڈی ایم حکومت کے صرف ایک مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کی کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری

کراچی(صباح نیوز)سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند جبکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کام سے منسوب 3 ہزار 264 اسامیوں کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی ۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ اجلاس ہوا،اجلاس مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ ،11یوسیز میں انتخابات کرانے سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹسز، 10روز میں جواب طلب

کراچی(صباح نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے 11 بلدیاتی یونین کمیٹیوں میں انتخابات کرانے سے متعلق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی مزید پڑھیں

زراعت سے خود انحصاری کا سفر نہیں طے کیاگیا تو اگلے 15 سال بہت سخت ہونگے، لیاقت بلوچ

 حیدرآباد ( صباح نیوز)زرعی ماہرین، آباد گار،  اور کاشت کاروں نے زراعت کی ترقی کو قومی سلامتی اور وحدت کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پانی چوری کو قومی جرم قرار، سیم نالوں مزید پڑھیں

اسلام خواتین کے حقوق کا محافظ ہے.حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت واک

کراچی صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت ”عالمی یوم خواتین” کے موقع پر کوسٹ گارڈ چوک سے کراچی پریس کلب تک ”خواتین واک” منعقد ہوئی ۔واک میں مختلف شعبہ زندگی و مکتب فکر سے وابستہ خواتین نے مزید پڑھیں

الخدمت نے ”بنو قابل ویمن امپاورمنٹ وانٹرپرینیور ”پروگرام لانچ کردیا

کراچی (صباح نیوز)الخدمت کراچی نے خواتین کے عالمی دن پر ”بنو قابل ویمن امپاورمنٹ وانٹرپرینیور ”پروگرام لانچ کر دیا جبکہ رجسٹریشن کا بھی آغاز کردیا گیا ہے ۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مقامی ہوٹل میں افتتاحی مزید پڑھیں

عالمی یوم خواتین: جماعت اسلامی خواتین کے تحت کل کراچی پریس کلب پر ”خواتین واک ”ہوگی رخشندہ منیب

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب نے 8مارچ ”عالمی یوم خواتین ”کے حوالے سے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت اس مزید پڑھیں

خاندان کے نظام کو مستحکم کرنے میں ہی خواتین کو حقوق ملیں گے، محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ خاندان کے نظام کو مستحکم کرنے میں ہی خواتین کو حقوق ملیں گے ،اسلام نے خواتین کو جنس کے بجائے رشتوں سے جوڑا ہے، مزید پڑھیں