الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی ا نتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، ایک ریٹرننگ افسر برطرف

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا،الیکشن کمیشن نے یونین کونسل 7 سلطان آباد کیماڑی کے ریٹرننگ افسر کو ملازمت سے برطرف کردیا،آر او کیخلاف انکوائری کیلئے صوبائی الیکشن کمشنر کی سربراہی میں مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کی فیس سیونگ کے لیے 53 یوسیز میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی حلقوں میں53یوسیز  کے اضافے کے نوٹیفکیشن پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کو فیس سیونگ دینے مزید پڑھیں

سراج الحق کی سابق رکن قومی اسمبلی محمد لئیق خان کے انتقال پر اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت

کراچی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سابق رکن قومی اسمبلی وسابق نائب امیرجماعت اسلامی ضلع غربی محمد لئیق خان کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے گھر جاکر ملاقات و اظہار تعزیت کیا۔ ملاقات میں امیرجماعت مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ خوش فہمی دور کر لیں کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہی بنے گا۔سراج الحق

کراچی۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے  کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ  اپنی خوش فہمی دور کر لیں کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہی بنے گا۔ 358 وارڈز میں جماعت اسلامی نے جیت حاصل کی ہے اس کے باوجود مزید پڑھیں

نوجوانوں کی فکری ترقی پر مزید سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہواوے کے عالمی آئی سی ٹی کے مقابلے میں پہلا انعام حاصل کرنے والے تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے بھاگ چند میگھوار کو مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت نے پیر کو مزید پڑھیں

معاہدہ ہوگیا، پاکستان اپنی ضرورت کا ایک تہائی ایندھن روس سے خریدے گا، مصدق ملک

کراچی(صباح نیوز) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے معاہدہ ہوگیا ہے، پاکستان اپنی ضرورت کا ایک تہائی ایندھن روس سے خریدے گا۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس 16مارچ کو طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کے معاملے پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جوڈیشل کمیشن اجلاس 16 مارچ کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور جام اویس کو نوٹس جاری

کراچی(صباح نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور جام اویس کو نوٹس جاری کر دئیے۔ ناظم جوکھیو قتل کیس میں دیت کی رقم دینے سے متعلق رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو نااہل قرار دینے مزید پڑھیں

سی پیک سیکیورٹی کیلئے سندھ پولیس میں کانسٹیبلز کی1500 نشستوں پر بھرتی شروع

کراچی(صباح نیوز)سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے سندھ پولیس کے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کو مزید وسعت دی جا رہی ہے جس کے لیے سندھ پولیس میں علیحدہ سے پولیس کانسٹیبلز کی گریڈ 7 کی 1500 نشستوں پر بھرتی شروع کر مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی تحفظات دور نہ ہونے پر مردم شماری قبول نہیں کریں گے،مراد علی شاہ

کراچی(صباح نیوز) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری پر ہمارے اعتراض درست نہ ہوئے تو ہم اس کی حمایت نہیں کریں گے، ملک شدید مالی بحران سے گزر رہا ہے، ایک شخص کے کہنے مزید پڑھیں