کراچی، لیاری سے بھتے کا ملزم دستی بم سمیت گرفتار

کراچی(صباح نیوز)کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے عملے نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں کارروائی کر کے بھتہ لینے کے ایک ملزم کو دستی بم سمیت گرفتار کر لیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس آئی او یو جنید شیخ کے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کل ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس  کریں گے

کراچی (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کل ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس میں آئندہ  کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ پیپلزپارٹی اورآراو،ڈی آراو زکی ملی بھگت سے یونین کونسل 6صفورہ ٹاؤن اور گڈاپ ٹاؤن کی یونین مزید پڑھیں

زراعت ملکی معاشی صورتحال میں گیم چینجر کی حیثیت رکھتی ہے۔ محمد حسین محنتی                                        

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ  زراعت ملکی معاشی صورتحال میں گیم چینجر کی حیثیت رکھتی ہے، زراعت کی ترقی سے صرف کاشتکارنہیں پورے ملک میں خوشحالی اور معیشت مزید پڑھیں

کراچی،ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی، 3 افراد جاں بحق

کراچی (صباح نیوز)کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضیٰ چورنگی کے قریب ٹریلر کی زد میں آکرموٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدای ٹیمیں مزید پڑھیں

دوبارہ گنتی میں سنگین بے ضابطگیاں ،جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی نشست پیپلز پارٹی کو دے دی گئی

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی نشست گلشن حدید، یوسی4گڈاپ ٹاؤن میں دوبارہ گنتی کے دوسرے روز بھی ریٹرنگ آفیسر کی طرف سے سنگین بے ضابطگیاں اور الیکشن قوانین کی خلاف ورزیاں کی گئی اور جماعت اسلامی کے ووٹ مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور بیگم ثمینہ علوی کی مرحوم امجد اسلام امجد کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہارِتعزیت

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور بیگم ثمینہ علوی نے مرحوم امجد اسلام امجد کی رہائش گاہ پر جا کر اہل خانہ سے اظہارِتعزیت کیا۔ ایوان صدر میڈیا ونگ کے مطابق اس موقع پر صدر مملکت اور خاتون اول مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ،سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں گڑ بڑ پر دوبارہ امتحان لینے کا حکم

کراچی (صباح نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن(ایس پی ایس سی)کے 2020 کے امتحانات میں گڑ بڑ پر امیدواروں سے 2 ماہ میں دوبارہ امتحان لینے کا حکم دے دیا۔عدالت عالیہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن 2020 مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا کراچی کے عوامی مینڈیٹ پر سندھ حکومت کی طاقت سے قبضہ کرنے کی کارروائی پر اظہار تشویش

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوری کا تین روزہ اجلاس منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی صدارت میں جاری ہے جس میں کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے متفقہ طور پر قرار داد منظور کی مزید پڑھیں

گلشن حدید گڈاپ ٹاؤن یوسی 4میں بھی دوبارہ گنتی کے دوران دھاندلی اور سنگین بے ضابطگیاں

کراچی (صباح نیوز) پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کی جانب سے ایک اور یوسی گلشن حدید گڈاپ ٹائون یوسی 4میں بھی دوبارہ گنتی کے دوران دھاندلی اور سنگین بے ضابطگیاں سامنے آگئیں ، قائد آباد ڈی سی آفس میں ہونے مزید پڑھیں

ملک کا دشمن ہمارا دشمن ہے، اس کا مقابلہ کریں گے، مراد علی شاہ

کراچی(صباح نیوز)وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک کا دشمن ہمارا دشمن ہے، اس کا مقابلہ کریں گے،کراچی کا امن قانون نفاذ کرنے والے اداروں کے مرہونِ منت ہے۔ کراچی چیمبر کے زیرِ اہتمام مائی کراچی نمائش مزید پڑھیں